نتائج تلاش

  1. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    شکریہ کاشف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو جیاء راؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بطور انعام ٹی وی بمعہ صوفہ سیٹ ۔۔:tv:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو 77 فیصد نمبر لینے کے بعد کیا کرنے کا ارادہ ہے ؟ وسلام
  2. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    جنرل سائینس گروپ ۔ انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی ہما امین چھوٹانی ۔۔۔۔ پہلی پوزیشن محمد امین محی الدین۔۔۔دوسری پوزیشن عروج امان اللہ اور سارہ انصاری ۔۔۔۔ تیسری پوزیشن وسلام
  3. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اب بات برائے بات اور اعتراض برائے اعتراض ہے تو یوں ہی سہی ۔۔۔۔ اب جن محترمہ کانام آپ نے پیش کیا ہے ان کے بارے میں کوئی تحریر بھی ہو تو پیش کر دیں ورنہ میں یہ سمجھوں گا کہ آپ کی کوئی جاننے والی ہیں اس لیئے مشہور سرجنز میں شمار ہونے لگیں (اعتکاف والی بات سے یہ اندازہ لگا ہے)۔۔۔۔ یہ چوراہوں ،...
  4. طالوت

    ایک جواب کا سوال ہے

    اچھا تو آپ پرانی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے میں سال بھر پہلے کی بات کی ہے اور وہ سو فیصد ٹانگہ ہی تھا اور وہ بھی بڑا خستہ حال ۔۔۔
  5. طالوت

    ایک جواب کا سوال ہے

    ہمت آپ پتہ نہیں کیا دیکھ آئے ہیں ، لیکن میں نے لی مارکیٹ میں ٹانگہ ، تانگہ ،یکہ ، ہی دیکھا تھا دو پہیوں والا ایک گھوڑے کے ساتھ اور اسی کے حوالے سے کہا تھا کہ کوئی جا کر پوچھ آئے ، وکٹوریا آپ بگھی کو تو نہیں کہہ رہے ؟ وسلام
  6. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اب بات چل نکلی ہے تو ہم بھی کچھ عرض کیئے دیتے ہیں ۔۔لڑکوں نے فیل ہو کر بہت سے کارنامے سر انجام دئیے ہیں ، اب فیل ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریوں کا بار اٹھانا بھی کارنامہ ہی کہلایا جائے گا ۔۔ لیکن لڑکیوں نے پوزیشنز لے کر بھی کونسے کارنامے سر انجام دئیے ہیں ؟ :rolleyes: کوئی دو چار ہوں تو ضرور...
  7. طالوت

    ایک جواب کا سوال ہے

    اردو میں یکہ ہی اصل لفظ ہے شاید تانگہ پنجابی کے ٹانگہ سے ادھار لیا گیا ہے :rolleyes: وسلام
  8. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    صرف اردو ہی نہیں پاکستان کے سبھی اخبارات کا یہی حال ہے چاہے انگریزی ہو اردو یا کوئی مقامی زبان کسی نہ کسی کی طرف داری ، سیاسی وابستگی ، پسند ناپسند ، لیکن یہی کچھ بین الااقوامی اخبارات کے ساتھ بھی اس لیے کسی بات کو جاننے کے لیئے دو چار اخبار کگھالنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    بیوی پاکستان گئی ہے۔

    بہت خوب وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    حجاب بی بی کی تحریروں کے دو چار لنک بھی دے دیں جہاں انھوں نے خاصی گفتگو کی ہو تاکہ کوئی رائے پیش کی جا سکے ۔۔۔ باورچی خانے میں ہم سے نہیں جایا جاتا وسلام
  11. طالوت

    ایک جواب کا سوال ہے

    کراچی کے کوئی بھی صاحب لی مارکیٹ چلے جائیں وہاں ٹانگوں کا وجود ایک سال پہلے تک تو باقی تھا اب کا پتا نہیں 61-اے روٹ کی بس غالبا جس جانب سے لی مارکیٹ میں داخل ہوتی ہے وہاں چند قدم پر ایک چوراہا ہے وہاں میں نے دیکھا تھا ٹانگہ بلکہ یہ ٹانگہ بھی پنجابی کا ہی لفظ ہے اردو میں یکہ تو نہیں کہتے ؟ وسلام
  12. طالوت

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    میں وہ بھائی لوگ سمجھا جو دندناتے پھرتے ہیں ۔۔۔ نام نہیں بتایا جناب آپ نے ۔۔۔۔۔۔ مدینہ کی خاک کے ذرے ہونے میں کیا ہے کمال ہے اللہ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے آپ کو اس کی اس اشرف مخلوق کے کسی بہتر بندے جیسا ہونے کی خواہش کرنی چاہیے ۔۔۔ یا آپ یوں بھی لکھ سکتے ہیں کہ کاش میں سردار مدینہ کا سچا...
  13. طالوت

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    یہ یزیدی فرقہ یا مذہب کونسا ہے قیصرانی ؟ میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں اور اگر ایسا ہے تو کم از کم یہ عراق نہیں لگتا اور نہ وہاں شعیوں اور سنیوں کے علاوہ کوئی اتنی جراءت رکھتا ہے کہ اس طرح سے سر عام کسی کو پتھروں سے ہلاک کر دے ۔۔ تاہم آوازوں سے یہ کم از کم عربی نہیں لگتی اور عراق میں عربی بولی جاتی...
  14. طالوت

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    روایات زندہ باد ، یہ تو ہوئیں روایات اب ذرا اسے دیکھیں اور بتائیں یہ کون ہیں اور کیسی روایت ہے ؟ (ایم پی 4 فارمیٹ میں ویڈیو) http://www.esnips.com/web/zealotVIDEOS ایک لڑکی کو سوٹڈ بوٹڈ مجمع نے لاتیں گھونسے اور بعد ازیں عمارتوں میں استعمال ہونے والا بلاک مار کر ہلاک کر دیا ۔۔ اگرچہ ویڈیو...
  15. طالوت

    بھول گیا ! یہ "سر" مجھے آپ نے کس حساب میں کہا میں بڑا عام سا لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا...

    بھول گیا ! یہ "سر" مجھے آپ نے کس حساب میں کہا میں بڑا عام سا لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا واجبی سی تعلیم کا حامل ہوں ۔۔ ایسی باتیں میرے ہاضمے کو خراب کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔وسلام
  16. طالوت

    جی خاتون اگرچہ میں خود نیا ہوں یہاں لیکن ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کی کوئی مدد کر سکوں وسلام

    جی خاتون اگرچہ میں خود نیا ہوں یہاں لیکن ہر ممکن کوشش کروں گا کہ آپ کی کوئی مدد کر سکوں وسلام
  17. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    شہزاد بڑے طوفانی انداز میں سلسلہ جوڑا ہے ۔۔۔ فخر کرنے کا حق تو ہر قابل کو ہونا چاہیے لیکن فخر کرنے اور اترانے میں فرق ضرور رکھنا چاہیئے ۔۔ (لیکن میرا نہیں خیال کہ یہاں ابتک بے جا فخر کا اظہار کیا کسی نے) اور بھائی پاکستان کی کیا بات ہے یہاں جو نہیں پڑھے وہی سب سے زیادہ "کامیاب" ہوئے" ورنہ بی اے...
  18. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    :rolleyes::rolleyes::rolleyes: آپ تو لٹھ لے کر ہی پیچھے پڑ گئیں ہیں زرداری کے باقی کون سے دودھ دھلے ہیں ۔۔ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ۔۔ پاکستان کو بیچ نہیں سکتے کیونکہ پاکستان ہے تو ان کے شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ ہیں ورنہ "وہاں" جا کر یہ بھی قطاروں میں نظر آتے ہیں وسلام
  19. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    لو جی ہم نے کر لی عدالت وکالت ۔۔۔ جس پہ امید تھی وہ آشیانہ نہ رہا ۔۔۔ شمشاد آپ نے اعتزاز کی جگہ شریف الدین پیر زادہ کا رول ادا کیا ہے آمریت کا ساتھ دینے پر آپ کو انجمنِ برادران مظلومین کبھی معاف نہیں کرے گی ہاں جی ٹھیک کہا لگتا کچھ ایسا ہی ہے لیکن یہی تو "رعب" ہے جو خوامخواہ ہے اور سائیڈ...
  20. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    جی ہاں "ڈیپ تھنکنگ" (گہرے غور و فکر) کی ہی ضرورت ہے اور یہ موضوع نہیں اس غور و فکر کا ۔۔۔ بس اتنا کہوں گا کہ آپ قانون فطرت کو صرف انفرادی نقطہ نظر سے بیان کر رہے ہیں ذرا اجتماعی نقطے پر بھی غور کریں انشاءاللہ آپ باآسانی جان سکیں گے کہ ہمیں کچھ چیزیں بن مانگے کیوں مل جاتی ہیں یا کوشش کے باوجود...
Top