کیا آپ نہیں سمجھتے یہ ایک تیر سے دو شکار ہیں ؟ آصف علی زرداری کا صدر نہ بننا تو کافی مشکل ہے لیکن اس مہم سے ایک طرف تو زرداری پر دباو ڈالا جا رہا اور دوسری طرف زرداری مخالفین کے ساتھ اپنی ہمدردیاں ظاہر کی جا رہی ہیں ۔۔ (ویسے بقول پی پی پی کے یہ احسن اقبال کا کام ہے) تاہم آپ کی رائے کا انتظآر...