نتائج تلاش

  1. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    میری بہن ، ڈاکٹر عافیہ کے ھوالے سے میں نے آپ کے سوال کے جواب میں اپنے جزبات کا اظہار کیا ہے اور ظاہر ہے اس جملے سے کہیں بھی نہیں لگتا کہ وہ معاملہ بھی یہاں ڈسکس کر رہا ہوں یا کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ اور افغانی سفیر کے حوالے سے بات بھی طنز ہے میرا نہیں خیال کے اردو کے اس عام لہجے کو آپ نہ سمجھ سکیں...
  2. طالوت

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    حضرت آخر تک یہی کوشش رہتی ہے کہ صلح کی کوئی صورت نکل آئے ۔۔۔۔ باقی آپ کی بات سر آنکھوں پر ، بندے نے اصولوں کی خاطر بڑی مار کھائی ہے اب حوصلہ آسانی سے نہیں ٹوٹتا۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    کوئی نئی پارٹی وجود میں آئی ہے کیا ؟ صاحب کردار اور مخلص لوگوں کی ؟ اگر ایسا ہے تو مجھے مت بھولیئے گا چیرمین کے لیئے میں اپنی خدمات بغیر کی معاوضے کے رضاکارانہ پیش کروں گا وسلام
  4. طالوت

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    آپ کی دووووووووور کی نظر ٹھیک نہیں ، ق لیگ کے گناہ اتنے ہیں کہ نواز کا ان سے اتحاد اسے ڈبو بھی سکتا ہے ۔۔۔ اور محترمہ کیوں آپ نیے زخموں کی دعا کر رہی ہیں مشرف نے کم کیا جو کیانی کو دعوت دے رہی ہیں۔۔۔۔۔ اللہ سے پناہ مانگیں وسلام
  5. طالوت

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    وہ اپنے نوٹ کھرے کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ہم دیوانوں کی طرح لڑتے رہیں گے وسلام
  6. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی...
  7. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اور بھائی جی آپ سے درخواست ہے کہ یہ ٹاپک یہ ہے کہ پاکستانی طالبان جو فتنے پھیلا رہا ہے اسکے متعلق ہے۔ چنانچہ اگر آپ کو بریلوی اور اہل تشیع مسلمانوں کا کوئی قتل و غارت نظر آ رہا ہے تو براہ مہربانی آپ دوسرا تھریڈ شروع کر دیں اور اپنے دلائل وہاں پیش کر دیں۔ مگر جب آپ طالبان کے قتل و غارت کے جواب...
  8. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اقتباس:::::::"اس طرح اپنے مفادات کے نام پر امریکہ نے سب سے پہلے پاکستان اور ایران میں ٹینشن پیدا کی اور انہیں ایک دوسرے کے مدمقابل لا کھڑا کیا۔ پھر پاکستان کے ساتھ مل کر طالبان کو بنانے کا پروگرام بنایا اور صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ طالبان کی ناجائز ولادت میں سعودیہ کی آشیرواد بھی شامل ہے اور پیسہ...
  9. طالوت

    *~*مصر*~*

    آپ انگلش میں ہی بیان کر دیا کریں لغت سے کام چلا لیں گے وسلام
  10. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    متعصب گروہ ہے بنت حوا ۔۔۔۔ اپنا سر پیٹیں یا ماتھا لیکن پہلے یہ تو دیکھیں آپ نے کہا کیا ؟ بی بی آپ نے کہا تھا کہ اتنے سارے پیغامات کون پڑھے ؟ تو اس کے جواب میں میں نے کہا تین چار پڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اب پھر آپ اپنا سر پیٹ سکتی ہیں۔۔۔۔ بلکہ اگر اجازت ہو تو ہم پیٹے دیتے ہیں ایسے:beating: وسلام
  11. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    مجھے ہنسی آ رہی ہے خود پر آپ پر اور بیچارے ایران و امریکہ پر لیکن لگتا ہے کہ اب اس پوسٹ کو بھی مقفل ہونا ہے چلیئے آپ اپنی بات پوری کریں پھر میں بھی کچھ کہوں گا۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    جناب میں "میں نہ مانوں گی" کے حوالے سے کہہ رہا تھا وسلام
  13. طالوت

    *~*مصر*~*

    بہترین تصاویر ہیں شکریہ تعبیر لیکن اگر ان کی تفصیل بھی ساتھ ہوتی تو سونے پہ سہاگہ والا معاملہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اگر ہار مان لیں تو پھر ابن آدم تو نہ ہوئے نا ! ویسے بنت حوا کبھی ایسی ہوا نہیں کرتیں تھیں پتہ نہیں کس کی نظر لگ گئی وسلام
  15. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اگرچہ بات ذرا تلخ ہے لیکن ہے سچ کہ اگر اس طرح سے طالبان کے "فرار" کو کوئی احمقانہ یا بزدلانہ سمجھتا ہے تو وہ خود خاصا احمق ہے ۔۔۔ مزید آسانی کے لیئے : "" ہم تیس ہزار فٹ کی بلندی سے کیئے گئے امریکی حملے کا پتہ نہیں چلا سکتے‌"" وزیر دفاع پاکستان مختار احمد وسلام
  16. طالوت

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ پاکستانی طالبان کو افغانی طالبان سے کیوں جوڑ رہی ہیں ؟‌؟ طالبان امریکہ اور روس کے آپسی چپقلس کے پیدا کردہ حالات کے تحت پیدا ہوئے ان کو کسی نے پالا پوسا نہیں اور اگر یہ نیک کام کسی نے کیا بھی تو وہ پاکستان ہے ۔۔۔ اور جن کلمہ گو مسلمانوں کی آپ بات کر رہی ہیں انھی کا حصہ...
  17. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    دعا کریں کہ یہ میڈیا تندرست ہی رہے ۔۔ آمر مشرف نے اسے آزادی تو دی تھی کہ اپنی غیر اخلاقی حرکات کو اخلاقی ثابت کر سکے لیکن بے چارے کو الٹی پڑ گئی ۔۔۔ اور یہ ہمارے نام نہاد جمہور بھی اصل میں آمرانہ ذہنیت رکھتے ہیں اور پس پردہ ان کے چہرے بڑے بھیانک ہیں۔۔۔۔وسلام
  18. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    برادر آپ کا مشاہدہ سر آنکھوں پر یقیننا اس کے پیچھے ٹھوس وجوہات ہوں گی ۔۔۔ لیکن اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کرنے کا جو طریقہ انھوں نے اختیار کیا تھا اور اب جس قسم کی قبیح حرکتیں کر رہے ہیں اس کا کیا اسلامی یا اخلاقی جواز بچتا ہے ؟ اور پھر اللہ کے قانون کے متعلق پہلے طے تو کر لیں کہ کونسا...
  19. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں اور پھر سے کر دیتا ہوں کہ "مقامی یا پاکستانی طالبان" اور "افغانی طالبان" میں فرق ملحوظ رکھا جائے ۔۔۔ بلکہ اگر اس موضوع کے ٹائیٹل میں بھی "مقامی یا پاکستانی" کا اضافہ کر دیا جائے تو مناسب رہے گا۔۔۔۔ کیونکہ اس فرق کے نہ کرنے کی وجہ سے یہاں ایک مخصوص مسلک کی ترجمانی یا...
  20. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    جی بنت حوا اور ابن آدم کی آپسی چپقلس ۔۔۔۔۔ (میں منوا کر چھوڑوں گا ۔۔۔ میں نہیں مانوں گی)
Top