میں یہ ڈرامہ نہیں دیکھ رہی، ویسے رائٹر کی اپنی کہانی 'صدقے تمہارے' بھی تھی یہ بھی ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ کچھ لوگ اتنے روپ جیتے ہیں یا خلقت کی دلچسپی بڑھانے کو ایسے بیانات دیے جاتے ہیں؟
اصل میں کچھ زمرہ جات میں مراسلہ جات زیادہ متنازع غالبا اس لیے ہو جاتے ہیں کہ صارفین کو اپنی آئیدیالوجی کے آگے محفل یا باقی محفلین کی آئیڈیالوجیز کا خیال نہیں رہتا. محفل کی کچھ پالیسیز ہیں اور دنیا میں رہنے کی بھی ہوا کرتی ہیں، ورنہ مہذب طریقے سے نہ رہ پائیں. براہِ کرم آپ اس کو ذاتیات پر مت...
مجھے اس سوال سے رہ رہ کر کہیں پڑھا ہوا ایک قول یاد آ رہا ہے جو بار بار سرچ کرنے پر بھی ہو کے نہیں دے رہا، مفہوم غالبا کچھ یوں تھا، 'کیا معلوم ہم کسی عظیم خواب کی بیداری میں ہوں اور کوئی ہمیں کائناتی آنکھ سے دیکھ رہا ہو!'
سن بمعنی "تھے" ہے اس مصرع میں. اس لڑی میں اوپر اس کا مطلب بتایا جا چکا ہے. پھر بھی چوہدری صاحب کو ٹیگ کیا ہے تو اب کسی 'سن' والی جگت کے لیے تیار رہیں! ;)