چیچہ وطنی
پہلا فرق تب محسوس ہوا جب ڈیڑھ ماہ بعد ویک اینڈ پر گھر آئی اور امی نے گلے لگانے کی بجائے اس کو ملتوی کر دیا۔ طلبا کو چھٹیاں ہوئی تھیں مگر ریسرچرز کو چھٹیاں نہیں تھیں اس لیے دو تین روز کے لیے مختصر سے سامان کے ساتھ آئی تھی مگر مکمل لاک ڈاؤن کے باعث اچانک سب کچھ بند ہو گیا۔ چھوٹے بھائی کے...