نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ہو بھی سکتا ہے. بڑے مصنفین کی بڑی باتیں! (:

    ہو بھی سکتا ہے. بڑے مصنفین کی بڑی باتیں! (:
  2. مریم افتخار

    زندگی اسی کام میں گزر جائے گی مصنف کی! (: مزید برآں مد مقابل بھی اپنے تئیں اسی کہاوت پر عمل کر...

    زندگی اسی کام میں گزر جائے گی مصنف کی! (: مزید برآں مد مقابل بھی اپنے تئیں اسی کہاوت پر عمل کر رہا ہوگا. P:
  3. مریم افتخار

    محفل کے جِن بھوت

    انسان بن جائیں کی مہذب شکل! :ROFLMAO:
  4. مریم افتخار

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  5. مریم افتخار

    مجاز سارا عالم گوش بر آواز ہے

    سارا عالم گوش بر آواز ہے آج کن ہاتھوں میں دل کا ساز ہے تو جہاں ہے زمزمہ پرداز ہے دل جہاں ہے گوش بر آواز ہے ہاں ذرا جرات دکھا اے جذب دل حُسن کو پردے پہ اپنے ناز ہے ہم نشیں دل کی حقیقت کیا کہوں سوز میں ڈوبا ہوا اک ساز ہے آپ کی مخمور آنکھوں کی قسم میری مے خواری ابھی تک راز ہے ہنس دیے وہ میرے...
  6. مریم افتخار

    سبق پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    اقتباس لے کر بتائیے، یہ سوال کس حوالے سے کیا گیا ہے؟
  7. مریم افتخار

    یاس زمانے پر نہ سہی دل پہ اختیار رہے

    زمانے پر نہ سہی دل پہ اختیار رہے دکھا وہ زور کہ دنیا میں یادگار رہے کہاں تلک دلِ غم ناک پردہ دار رہے زبانِ حال پہ جب کچھ نہ اختیار رہے نظامِ دہر نے کیا کیا نہ کروٹیں بدلیں مگر ہم ایک ہی پہلو سے بے قرار رہے ہنسی میں لغزشِ مستانہ اڑ گئی واللہ تو بے گناہوں سے اچھے گناہ گار رہے ابھارتی ہے ہوس...
  8. مریم افتخار

    بے انتہا خوشی کی خبر ہے. محمدظہیر آپ کو بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالی آپ کے لیے اور نومولود کے...

    بے انتہا خوشی کی خبر ہے. محمدظہیر آپ کو بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالی آپ کے لیے اور نومولود کے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرے!
  9. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر! آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا...
  10. مریم افتخار

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم اور لواحقین دونوں کے حال پر رحم فرمائیں!
  11. مریم افتخار

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم جیہ! جہاں یہ خبر نہایت دلخراش ہے وہیں اس بات سے حوصلہ ہے کہ کورونا کے مریضوں کا ریکوری ریٹ کافی زیادہ ہے اور اب passive immunity کے ذریعے کسی پہلے سے ریکور شدہ شخص کے خون میں بنی ہوئی اینٹی باڈیز متاثرہ شخص میں منتقل کرنے کا کام بھی شروع ہو چکا ہے. ہم سب اور ہماری دعائیں آپ کے ساتھ...
  12. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    آپ کا احتجاج ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ :p
  13. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    آپ بتائیے، آپ کیا انڈور تھیم سجیسٹ کریں گی؟ :)
  14. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    موبائل کیمرہ سے لے گئی ہے۔ فلکر پر شئیر کرتے ہوئے بھی ٹھیک آپشن سلیکٹ نہ کرنے کے باعث ریزولوشن کم ہو گئی تھی۔ اب سبھی تصاویر کے لنکس اپڈیٹ کر دیے ہیں۔ امید ہے کچھ نا کچھ تو افاقہ ہو گا۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ :) اس کے لیے تو ہاسٹل انتظامیہ کو عرضی ڈالنی پڑے گی۔ :sneaky:
  15. مریم افتخار

    اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز :battingeyelashes:
  16. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    محمد تابش صدیقی بھائی آپ کی زنبیل میں تصاویر اتنی جلدی ختم ہو گئیں؟ :)
Top