تاریخ: 4 اپریل 2020
وقت: 2 بجے شام
مراسلہ جات کی تعداد کے حوالے سے اردو محفل کے زمرہ جات کی ترتیب نزولی :
1) متفرقات
2) محفل ادب
3) اردو محفل اور محفلین
4) حالات حاضرہ
5) فن، فنکار اور کھیل
6) اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
7) روزمرہ زندگی کے منتخب موضوعات
8 ) ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ...