نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ

    ہیڈنگ پڑھ کر لگا تھا کہ ایسا لاہوریوں کی وجہ سے ہوگا!
  2. مریم افتخار

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    لڑی کے عنوان سے جو دکھ پہنچا، اس تصویر نے اسے کئی گنا بڑھا دیا. اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں اور زندگی میں ہم سب کو عارضی محتاجی سے بھی بچائے رکھیں، آمین!
  3. مریم افتخار

    وعلیکم السلام، الحمدللہ ہم بخیر ہیں اور سمسٹر کا آغاز انجوائے کر رہے ہیں. آپ اپنی بھی کہیے! :)

    وعلیکم السلام، الحمدللہ ہم بخیر ہیں اور سمسٹر کا آغاز انجوائے کر رہے ہیں. آپ اپنی بھی کہیے! :)
  4. مریم افتخار

    رخصتی

    نہیں، اسکا کیا مطلب ہے؟
  5. مریم افتخار

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    وعلیکم السلام، خیر مبارک بھیا! آمین ثم آمین! :redheart:
  6. مریم افتخار

    میری نواسی

    ماشاء اللہ، ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو.....! اللہ تعالی بے بی کو فطرتِ سلیم پر زندگی گزارنے کی توفیق دیں اور اپنی رحمتوں سے مالا مال کریں!!
  7. مریم افتخار

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    خوب روداد لکھی ہے محترمی! اور مہمانِ خصوصی سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ حج کے تحفے کراچی سے باہر نکالنے ممنوع تو نہیں؟ :sneaky:
  8. مریم افتخار

    ایسا ہی ہے! لیکن کاش یہ احساس بہت بہتر بننے کے بعد جڑ پکڑے!

    ایسا ہی ہے! لیکن کاش یہ احساس بہت بہتر بننے کے بعد جڑ پکڑے!
  9. مریم افتخار

    ہاہاہاہاہا سید ذیشان بھائی. :)) (سو سونار کی ایک ریڈار کی! P:)

    ہاہاہاہاہا سید ذیشان بھائی. :)) (سو سونار کی ایک ریڈار کی! P:)
  10. مریم افتخار

    آپ اردو محفل میں ایکٹو رہیے، کچھ مراسلہ جات کے بعد آپ کو یہ اختیار مل جائے گا غالباً.

    آپ اردو محفل میں ایکٹو رہیے، کچھ مراسلہ جات کے بعد آپ کو یہ اختیار مل جائے گا غالباً.
  11. مریم افتخار

    دنیا کے متعلق بھی ایسا ہی ہے!

    دنیا کے متعلق بھی ایسا ہی ہے!
  12. مریم افتخار

    آپ کا آنا بھی! ((:

    آپ کا آنا بھی! ((:
  13. مریم افتخار

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    کمپیوٹر لینگیوج
  14. مریم افتخار

    حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    آپ بھی جو ارسال کریں گے وہ سرورق پر سب سے اوپر خودبخود نظر آئے گا.
  15. مریم افتخار

    عید مبارک، عید مبارک! :))

    عید مبارک، عید مبارک! :))
  16. مریم افتخار

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    صائمہ شاہ صاحبہ کے بھی
Top