پبلک کے لیے تو یہی ریکومنڈ کیا ہے کہ خریدنے سے قبل اِریگیشن سورس کا علم ہونا چاہیے. صنعتی علاقوں میں تو درحقیقت بہت زیادہ ہیوی میٹل اٹھا رہی ہے پالک.. اور بھی کئی سبزیاں ہیں! یہ ہیوی میٹلز اس قدر خطرناک ہیں جسم میں جمع ہوتے رہیں تو بہت سی بیماریوں کا ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ اب کہاں سےزیادہ لگ رہی...
نہیں، لیکن میں نے ہیومن سیل لائنز پر کام کرنے کے لیے edible plant سیلیکٹ کیا تھا. پالک میں اثرات پچھلے لٹریچر سے ملتے جلتے ہی ہیں لیکن اس نے باقی ایڈبل پلانٹس کی نسبت کافی زیادہ کیڈمیم بائیو ایکومولیشن دکھائی ہے.
میں سوچوں گی، خس کم جہاں پاک!
میرا خیال ہے، زیادہ نام نہیں رکھنے چاہئیں...!
سالار
شریف، جو مخصوص کمپنی میں شریر ہو جاتے ہیں!
میں سارا دن اس ٹوپی کو ہمیشہ کے لیے اپنا کرنے کے جتن کرتی ہوئی نظر آؤں گی.