صفحہ 119
سعیدہ ایلی کی خالہ زاد بہن تھی۔ حسن دین کی بیوی ہونے کے باوجود وہ حسن دین سے کس قدر مختلف تھی۔ حسن دین محکمہ ڈاک میں ملازم تھے اور اکثر علی پور سے باہر رہا کرتے تھے۔ لیکن اگر علی پور میں ہوتے تو بھی ایسے محسوس ہوتا۔ جیسے وہ باہر ہوں۔ ان کی موجودگی اور غیرموجودگی میں چنداں فرق نہ تھا۔...