صفحہ 120
گانے کے علاوہ سعیدہ کو ناچنے کا بھی بے حد شوق تھا۔ اکثر وہ چند ایک قریبی بہنوں اور بھائیوں کو بلا کر گانے کی محفل جما لیتی اور پھر سر پر طلے دار ٹوپی پہن کر ڈھولک لے ساتھ ناچتی اور اپنے حنائی ہاتھوں کو عجیب انداز سے لہراتی اور ایلی محسوس کرتا جیسے وہ کوئی جادوگرنی ہو اور حنائی ہاتھ...