صفحہ 110
ان کے جانے کے بعد ٹاٹ کے پردے کی اوٹ سے چھپی ہوئی لڑکی کا بازو یا آنکھ پھر سے باہر نکل آتی اور ارجمند کا رومال پھر سے لہرانے لگتا۔ ایلی کا دل پھر سے دھڑکنے لگتا اور اس کی پیشانی پھر سے پسینے سے بھیگ جاتی۔ اس خطرناک کھیل میں وہ زیادہ دیر مشغول نہ رہ سکتے تھے۔ اس لئے کہ آتے جاتے لوگ...