بہت شکریہ۔
ابھی باجو نے مجھے وش کیا تھا۔ تو میں ان سے کہہ رہی تھی کہ نیٹ پر جن جن کے پاس میرا فون نمبر ہے کسی نے رات ایک ایس ایم ایس کر کے مجھے وش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ lol۔ باجو کہتی ہیں، چلو اتنا تو پتہ چل گیا نہ کہ کس نے تمھیں یاد رکھا اور کس نے نہیں۔ :P