نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    وہ بتا دیا تو ساری حقیقت کھل جائے گی نہ۔ :wink:
  2. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں اب میں نے آنا ہے۔ اب شاید سارا آ جائے۔
  3. ماوراء

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    زبردست حجاب۔ میری آنکھوں کے بارے میں قدرے درست لکھا ہے۔ :D
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جلدی مجھے اس لیے ہے کہ یہ کتاب میں بے دلی سے لکھ رہی ہوں۔
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 118 شمیم کے حنائی ہاتھوں سے ڈر کر وہ قاسم کے پاس جا بیٹھتا گرچہ اسے قاسم قطعی طور پر پسند نہ تھا۔ پھر بھی اسے سکون و اطمینان تو میسر ہو جاتا تھا نہ جانے قاسم میں کیا تھا۔ اس کے جسم پر بال نہ تھے اور یہ بات ایلی کو ناگوار تھی۔ اس کا صاف سنہرا جسم دیکھنے سے کتراتا تھا لیکن قاسم قمیض پہنے...
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 117 دو ناگ اس گھر میں سب سے زیادہ قابل قبول شخصیت اس کی نئی امی شمیم کی ہی تھی۔ شمیم میں نہ تو استانی کی سی بیباکی تھی اور نہ قاسم کی سی مجہولیت۔ البتہ ایلی کو ایک تکلیف ضرور تھی۔ جب بھی شمیم اس کے پاس آتی تو اس کی چادر سے دو حنا مالیدہ ہاتھ نکل آتے۔ جن کی سفیدہ کی وجہ سے حنائی سرخی اور...
  7. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں، شاید آ ہی جائیں۔ :?
  8. ماوراء

    پاکستان آمد آمد

    شکر ہے۔ پہنچ گئے تھے۔ ویسے اگر نہ بھی پہنچتے تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ اتنے دنوں میں محفل پر ایسے ایسے کام ہوئے ہیں۔کہ ایسے پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئے۔ اسی لیے سب نے کم کم آنا شروع کر دیا ہے۔ حالات بہت نازک ہیں۔ ویسے قیصرانی اسے کچھ بتانا نہ۔ سب کچھ خود ہی معلوم ہو جائے گا۔ ویسے محب اگر...
  9. ماوراء

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    یار، پاکستان ہی تو جا رہی ہوں۔ :lol: میرا تو ابھی کہیں جانے کا پروگرام نہیں ہے۔ :wink:
  10. ماوراء

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    :oops: سچی سے آج تک میں اس نام کو ٹھیک سے نہیں پڑھ سکی تھی۔ شکریہ قیصرانی۔
  11. ماوراء

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    اچھا اچھا۔ پھر ٹھیک ہے۔ لیکن drabbas کا کیا مطلب ہے؟
  12. ماوراء

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    مہ وش آپ کو اتنے لمبے عرصے کے بعد محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن آپ نے ساتھ ہی ہم سب کو افسردہ بھی کر دیا۔ یقین جانئے آپ کے پیچھے سے سبھی آپ کو بہت یاد کرتے رہے۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ اللہ اپنے بندوں سے امتحان لیتا ہے۔ اور ہمیں پوری کوشش کرنی چاہیے کہ اس امتحان میں بھی اس خدا کا شکر...
  13. ماوراء

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    ڈاکٹر عباس۔۔۔وہ کون ہیں؟ :roll: خیر، میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میں نے سارا کو فائلز بھیج دی ہیں۔ اب جلدی سے یہ کتاب ختم ہو۔ میں زاویہ 3 لکھنے کے لیے ابھی سے بے چین ہو رہی ہوں۔ بہت زبردست کتاب ہے۔ :D
  15. ماوراء

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    اب کی بار تو میرے غائب ہونے کے دن ہیں۔ خبر اب میری لینی دینی ہے۔ :wink: :lol:
  16. ماوراء

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    اچھا ٹھیک ہے۔ نہ بتائیں۔ :(
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 116 شام کوٹ۔ شام کوٹ کے نام سے وہ اچھی طرح واقف تھا۔ چونکہ صفیہ کوٹ کی رہنے والی تھی اگرچہ اسے وہاں جانے کا کبھی موقع نہ ملا تھا۔ اسی روز وہ شام کوٹ کو روانہ ہو گیا۔ شام کوٹ کے نئے محلے میں اپنی نئی ماں کا گھر دیکھ کر اسے بے حد مایوسی ہوئی ایک ڈیوڑھی کے پیچھے ایک چھوٹا سا تنگ و تاریک...
  18. ماوراء

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    اور فکر کر کر کے میرا وزن کم ہو گیا ہو گا۔ :wink:
  19. ماوراء

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    آمین۔ اور بہت شکریہ بھیا۔ :)
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    چلو شکر ہے۔ اب میں چلی۔ :D ہممم۔۔۔۔ اب کس کو بلاؤں۔۔۔ :roll: اب جو آئے گا وہ اچھا نہیں ہو گا۔
Top