ہائے، کاش ہم بھی قیصرانی کی طرح بالکل فری ہوں۔ تو ہم بھی باقاعدگی سے محفل پر آ سکیں۔jk
قیصرانی، میں چاہے جتنی مصروف بھی ہوں۔ محفل کا چکر ضرور لگاتی ہوں۔ مجھے جہاں تک یاد ہے کہ جب سے میں یہاں آئی ہوں تب سے صرف 3 یا 4 چار دن سے محفل سے غیرحاضر رہی ہوں۔ ایک دن تو مجھے یاد ہے میں ایک دن نہ آئی تو...