ہم نے عدنان بھائی سے اس کا ماخذ اعتراض کے لیے نہیں پوچھا تھا بلکہ ہمیں تلاش تھی کہ سیف اللہ کشمیری صاحب سے رابطہ کا کوئی لنک مل جائے تو ان سے پوچھیں کہ وہ کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے کیا انتظام کرتے ہیں۔۔۔
نیز یہ لڑی ہمیں تلاش کرنے پر بھی نہیں ملی تھی تو ہم نے عدنان بھائی کو فون کرکے کہا کہ اس کو...