نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    رات سونے کے بعد ہمارے دولت کدہ پر حاضر ہوجائیں۔۔۔ امید واثق ہے کہ وافی شافی کافی علاج ہوگا۔۔۔ اور یقین کامل ہے کہ علاج ہونے سے پہلے ہی افاقہ ہوگا!!!
  2. سید عمران

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    آپ کا شمار تین میں نہ تیرہ میں۔۔۔ آپ یہاں کیوں آدھمکے؟؟؟
  3. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    پاگل پن کے ۔۔۔ کروں آپ کا علاج؟؟؟
  4. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ابھی آپ کو معلوم ہی کیا ہے۔۔۔ دنیا میں آئے جمعہ ہفتہ ایک دن بھی نہیں ہوا!!!
  5. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یہ امین بھائی نہیں کمپیوٹر بھائی ہیں!!!
  6. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    بہت اچھی کاوش ہے۔۔۔ آواز کی رفتار بھی بہتر ہے۔۔۔ مگر تلفظ کیسے بہتر ہوگا؟؟؟ مثلاً کشتی کو کُشتی اور خانساماں کو کھانساماں وغیرہ۔۔۔ لگتا ہے اپنے ہی کوئی دوست پڑھ رہے ہیں!!!
  7. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    گوگل اکاؤنٹ سے کھولا تو کھل گیا!!! :applause::applause::applause:
  8. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہماری اسکرین پر تو یہ لکھا نظر آرہا ہے!!! Secure Connection Failed
  9. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    لاگ آؤٹ کس ظالم کی مراد ہے۔۔۔ اب تھوڑا سمجھنے کی کوشش بھی کیا کریں نا!!! :blushing::blushing::blushing:
  10. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    فرقان بھائی بچاؤ ۔۔۔ ہم تو چلے!!! :in-love::in-love::in-love:
  11. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    لیکن چھڑکاؤ تو یہ خود کرتے ہیں۔۔۔ باقی کا عملہ کیا منہ تکتا ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    واہ کیا عظم جملہ زبان سے نکلا ہے۔۔۔ اب رہتی دنیا تک عاشقوں کے لیے اس ’’رہنما گائیڈ‘‘ سے استفادہ کیے بغیر کوئی چارہ نہیں!!!
  13. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    کیا چھڑکاؤ چھڑکاؤ ہورہا ہے۔۔۔ کہاں ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟ کب ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟ کیسے ہوتا ہے یہ چھڑکاؤ؟؟؟
  14. سید عمران

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    دل میں چھپے سارے چور خودبخودباہر آگئے!!!
Top