گڑیا کے ساتھ دو مسئلے شروع ہوگئے ۔ اس نے نئے اسکول میں داخلہ لے لیا، اور وہم کی بیماری لگ گئی۔ اسکول میں داخلہ مسئلہ نہیں تھا لیکن وہاں اس کی ایک سہیلی بن گئی۔ سہیلی بننا بھی مسئلہ نہیں لیکن مسئلہ اس کے ساتھ فون پر گھنٹوں باتیں کرنا تھا۔
وہم کی بیماری بقول فلسفی گڑیا کا نفسیاتی مسئلہ ہے۔ چوں...