نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    کھایا تو حلوہ بھی خوب تھا۔۔۔ مگر اب اس کا کیا ذکر کریں!!!
  2. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    کیا اس دوران مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں آیا؟؟؟
  3. سید عمران

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    کیوں؟؟؟ ہم نے تو صرف آپ کے ناوک کی تعریف کی ہے!!!
  4. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    پیارے شہباز یہ پورے کا پورا نام ہے یا کچھ کچھ خود ستائشی بھی؟؟؟ کیوں بھیا !!!
  5. سید عمران

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    واہ۔۔۔ پرانی شاعری کی یاد تازہ کرادی!!!
  6. سید عمران

    سوال

    جی موجود ہیں!!! :D:D:D
  7. سید عمران

    بہت خوب بھائی!!!

    بہت خوب بھائی!!!
  8. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یعنی چلیں گے، پھر واپس مڑ کر نقش قدم مٹائیں گے۔۔۔ پھر چلیں گے، پھر واپس مڑ کر۔۔۔!!!
  9. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    آپ ایسوں کی تو محفل کو از حد ضرورت ہے!!!
  10. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    اے خان اور ربیع م بھائیو۔۔۔ تیاری پکڑو۔۔۔ عنقریب کافی مال ایکسپورٹ کرنے کا آرڈر بھی ملنے والا ہے!!!
  11. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    اے خان اور ربیع م بھائی۔۔۔ پہلا گاہک مبارک ہو۔۔۔ بس اب نیا بزنس اسٹارٹ سمجھو!!!
  12. سید عمران

    ہاہاہاہا۔۔ ہماری اب نظر پڑی!!!

    ہاہاہاہا۔۔ ہماری اب نظر پڑی!!!
  13. سید عمران

    مبارک ہو بھائی!!!

    مبارک ہو بھائی!!!
  14. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    چلیں اب کاروبار تصور کرنا شروع کردیں!!!
  15. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    یہ ہماری ناک کے نیچے ہمارے ہی کاروبار پر کیا تبصرے ہورہے ہیں؟؟؟
  16. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    اب آپ ہماری ملازمت میں ہیں۔۔۔ ہماری اجازت کے بغیر استعفیٰ بھی نہیں دے سکتے!!!
  17. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    بھیا کا سندھ میں کیا کام؟؟؟ انہیں پہاڑوں پہ چڑھا کر غاروں میں اتارنے کے دھندے سے لگنا چاہیے!!!
  18. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    کیا، کیا؟؟؟ :waiting::waiting::waiting:
  19. سید عمران

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    ہائیں!!! اب یہ گٹر میں بھی جانے لگے ؟؟؟ حد ہوگئی بھیا!!!
Top