قابلِ دکھ بات بھی ہے اور زندگی کی حقیقت بھی۔۔۔
ہمیں چاہیے کہ یہ وقت آنے سے قبل ہی اس کی تیاری کرلیں۔۔۔
جس طرح اولاد کو نئی زندگی ان کی مرضی سے گزارنے کا حق ہے اسی طرح والدین کو بھی اپنے بڑھاپے کے لیے انتظامات کرنے کا حق ہے۔۔۔
ہم جوش میں آکر ساری جمع پونجی اولاد پر لگا دیتے ہیں، اپنے بڑھاپے کے...