نتائج تلاش

  1. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اک شمع کی لو اور دو سائے میں رات گئے چھت پر لائی ، اگلا لفظ سائے ۔
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اب وقت نکال کر روز ذرا آیا کریں ۔ شمشاد ص ہر بار مجھے پیغام دے دیتے ہیں آپکے لئیے ۔
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جی ابن بھیا ، یہ وہی ہیں ۔
  4. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    میرے خرچے بہت ہیں بڑے بھیا :grin: ، اس لئیے دو جاب بھی آپکو شاید کم پڑے ۔ :grin: ایک تو میں کھانوں کی بےحد چٹوری ہوں ، ہوٹلنگ میرا سب سے زیازہ فیورت ہے ۔ دوسرے نمبر پر میں گھومنے پھرنے کی بے حد شوقین ، تیسرے نمبر شاپنگ ، اور شاپنگ ۔ :grin: البتہ فلمیں دیکھنے کا مجھے شوق...
  5. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    :grin: مذاق کرتے ہیں تو پھر مذاق پر قائم بھی تو رہا کریں ناں ، مذاق کرتے ہی آپ ڈرنے لگتے ہیں :grin: کہ کہیں مذاق برا نا لگ جائے ۔ مجھے پتا ہے آپ مذاق ہی کر رہے ہوتے ہیں ، میں بھی تو مذاق :grin: ہی کر رہی ہوتی ہوں ، ساتھ میں وضاحتیں تھوڑا نا لکھنے بیٹھ جاتی ہوں کہ '' بڑے بھیا ، سمجھ جائیے...
  6. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    جی میرا دل ہے سارا محلہ ہی اکھٹا کر کے لے ہی آؤں ۔ :grin: اکیلے اکیلے مزہ نہیں ، محلہ تو ساتھ ہونا ہی چاہئیے ناں بڑے بھیا :grin: ، محلے داروں کے حقوق بھی تو ہوتے ہیں ۔
  7. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    جی اللہ کا شکر ہے ۔ بیٹیاں تو ساری ہی پیاریاں ہی ہوتیں ہیں شگفتہ ۔ :)
  8. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ویلکم بیک ، :grin: دیکھ لیں میں آپکو بلآخر لے ہی آئی ناں کھینچ کھانچ کر یہاں ،
  9. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    شگفتہ میں اپنی بیٹیوں کی ماں کم انکی دوست زیادہ ہوں ،، ، فرزانہ سے پوچھئیے اقراء اس بار میرے ساتھ ہی گئی تھیں فرزانہ کے :grin: ، جسطرح میں آپکے ساتھ ، ماورہ ،سارہ ، حجاب ، بلکل میں اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی ہوں، اس لئے وہ مجھے ماں کم ، اپنی دوست زیادہ سمجھتیں ہیں ،
  10. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    گمُ اپنی محبت میں دونوں نایاب ہو تم ،نایاب ہیں ہم کیا ہم کو کھلی آنکھیں دیکھیں اک خواب ہو تم اک خواب ہیں ہم آنکھیں جو ہیں اپنے چہرے پر اک ساون ہے اک بھادوں ہے اے غم کی ندی توُ فکر نہ کر اس وقت بڑے سیراب ہیں ہم اس وقت تلاطم خیز ہیں ہم گردش میں تمھیں بھی لے لیں گے اس وقت نہ تیر...
  11. ت

    غم

    غم ِ دنیا میں غم ِیار بھی شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں ۔
  12. ت

    " عشق " پر اشعار

    میں خوش نظر تھی مجھے اسطرح ستایا گیا وصال و ہجر کے مابین آزمایا گیا ابھی کھلے بھی نہ تھے عرصہ و صال میں پھول تیرے فراق کا نغمہ مجھے سنایا گیا میں تیرے عشق کی تجدید کرنے نکلی تھی تو جا چکا ہے مجھے راہ میں بتایا گیا محبتیں جسے تسخیر کر نہ پائیں تو پھر منافرت کا نشانہ...
  13. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    جہاں تک اب مجھے یاد آرہا ہے تو یہ چکن ہے ۔ فرزانہ نے میری پلیٹ میں چانپیں ڈالیں تھیں کہ شازیہ یہ بھی کھاؤ چانپیں ، ،۔ تو وہ کسی اور ڈش میں میں سے فرزانہ نے میری پلیٹ میں ڈالیں تھیں ، میں تو کھاتے وقت باتوں میں لگی ہوئی تھی ۔ چانپوں کی ترکیب تو میں کل ، پرسوں تک تمھیں لکھوا دوں گی ڈونٹ وری ،
  14. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    آجائیے ۔ جلدی کریں میں انتظار کر رہی ہوں ۔ :)
  15. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    جی شگفتہ ، فرزانہ بلکل ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہیں ، بس بزی ہیں ، وہی انکی روز کی روٹین ، ریڈیو ، ٹی وی، اور باقی کے کام ، کام ،
  16. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    کدھر سے لاتی امی ؟ :confused: کون ادھار دیتا ۔ میری اپنی امی نے تو جولائی میں آنا ہے ۔ تو فلحال امی دستیاب نہیں تھیں ناں ، :grin:
Top