چھوٹے بھا ، کیا کرتی مجھ سے صبر نا ہوا اور آکر بتا دیا ، :lol::lol: میں نے سوچا آپ ناجانے کب آئے گے تو پہل میں ہی کردوں بتا کر ، بڑے بھیا کو :lol::-P کہ اک بھائی کے ساتھ آرہی ہوں ، دوسرے بھائی سے ملنے کو :lol: اور بڑے بھیا جلدی سے چندہ اکھٹا کرلیں ۔
مگر آپ بس اپنی فلائٹ کروالیں ابھی سے...