:(
جیسے میرے بھی دل سے درد اٹھتا ہے ۔ اٹھتے ،بیٹھتے ، آتے ، جاتے کسی بھی وقت پانچ یا دس سیکنڈ کے لئے اک درد کی لہر سی شدید :confused: اور میرے بھی سارے ٹیسٹ کلئیر ہیں ، نا شوگر ہے ، نا ہی کچھ اور تکلیف ہے ۔ سی ، ٹی سکین بھی کلئیر ہے ۔ میرے بھی ڈاکٹر کو سمجھ نہیں آرہی میرے درد کی ۔ :confused...