مگر :confused:شگفتہ کی سالگرہ ستمبر میں ہوا کرتی ہے ناں ، یہ والی ایسے ایسے ہی ہے ۔ اسی لئے تو میں سئیریس نہیں لے رہی ناں :confused: ورنہ شگفتہ کی سالگرہ کا نئا تھریڈ میں کب کا کھول چکی ہوتی ۔ :confused:
جی میں نے اپنے ابو کا ہی نام لگانا ہے نام کے بعد ۔ اسلامی طریقے پر ہی عمل کرنا ہے اب کے (صرف سرنیم کے لئے ) باقی میں اپنے نام سے تنگ ہوں :( نہیں پسند مجھے یہ ۔ اس لئے سوچ رہی ہوں جب سرنیم چینج ہونا ہی ہے تو اپنا بھی بدلوں ، :rolleyes:
اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا
تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہوگی
وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارا ہوگا
جسکے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی
کس طرح اسکے بغیر اپنا گزارہ ہوگا
یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے
دل نے چپکے سے تیرا نام پکارا ہوگا ، ۔ ۔۔
سلام ، کیسے ہیں آپ ؟
آجایا کریں روز یہاں بیت بازی ہی کھیل لیا کریں میرے ساتھ ۔ :( اور تو کوئی ادھر کو آتا ہی نہیں سوائے میرے اور شمشاد ص کے ۔ :)
ں تھا تو نیکس ،
نادان دل،فریب محبت نہ کھا کبھی
دنیا میں کس نے کی ہے کسی سے وفا کبھی ۔
کبھی اس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اس نگر تجھے ڈھونڈنا
کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا
مجھے جابجا تیری جستجو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوُبکو
کہاں کھل سکا تیرے رو برو ،مرا اسقدر تجھے ڈھونڈنا
میرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ عروج تھا کہ زوال تھا
کبھی فرش پر تجھے دیکھنا ،کبھی...