نتائج تلاش

  1. ت

    نو مولود بچوں کے نام

    مگر یہاں تو صرف لڑکوں کے ہی نام ہیں :confused: میرے لئیے بھی سوچئیے کوئی نئا نام کہ میں اپنا بدلنے کو ہوں ۔ مجھے نہیں پسند اپنا :(
  2. ت

    کچھ اکیلے پل

    یاد کیون نہیں ہوگا شگفتہ ، یہ پیچھلے سال جب میں پانی میں اچھل کود کر رہی تھی اور میرا موبائل میرے جمپر سے نکل کر پانی میں جاگرا تھا ،(اب آپکو یاد آیا ہوگا ) یہ تبھی کی تصویر ہے ۔ اور اسوقت جب اقراء میری یہ تصویر لے رہی تھی اسوقت میں صرف یہی سوچ رہی تھی کہ کتنا مزہ آرہا پانی میں کھیل...
  3. ت

    ہیمنت کمار یہ نین ڈرے ڈرے - ہیمنت کمار

    فرزانہ کا پروگرام ریڈیو کے کسی سٹیشن سے نہیں آتا ، بلکے اسے آپ صرف نیٹ پر ہی سن سکتے ہیں www.radiofaza.org.uk پر کلک کریں تو یہاں ہی اسے سن سکتے ہیں ،
  4. ت

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    چھوٹے بھا کہاں ہیں آپ :confused: میں فون کر رہی ہوں اتنی دیر سے بیل ہورہی ہے شاید آپ آس پاس نہیں ہیں :confused: میں کچھ دیر بعد دوبارہ کرتی ہوں ،
  5. ت

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    اصلی پوسٹ بذریعہ بوچھی بس ایک دن اور ، جی باجو۔ چاہے جتنے بھی دن گذر جائیں، ایک دن تو پھر بھی مل ہی جائے گا ،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹے بھا ، جیو والوں نے ایک اور ویڈیو بنائی ہے مشرف کی اور...
  6. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اب آپ کہاں گئیں سہیلی :confused: میں آئی ہوں سالن لینے کہاں ہے میرا قیمہ شملہ ؟
  7. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو دریا ہو تو ایساہو، صحرا ہو تو ایسا ہو ہم سے نہیں رشتہ بھی ہم سے نہیں ملتا بھی ہے پاس وہ بیٹھا بھی ،دھوکہ ہو تو ایسا ہو اک خال سویدا میں ، پہنائی دو عالم پھیلا ہو ایسا ہو ،سمٹا ہو تو ایسا ہو دریا بہ حباب اندر ' طوفان بہ سحاب اندر...
  8. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مجھکو شام ہجر کی یہ جلوہ آرائی بہت مہکی مہکی یاد تیری اور تنہائی بہت ڈوب کر ان جھیل سی آنکھوں میں جب عزلیں کہیں میرے ان شعروں میں تب آئی ہے گہرائی بہت ہم ہی کیوں تیری محبت میں تماشہ بن گئے اس حیات رنگ و بو میں تھے تماشائی بہت
  9. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    جی ، صیح کہا اتنی لمبی گفتگو کے بعد باقی بچا ہے کیا :confused: ؟ مگر بات ہوئےبھی تو شاید مہینہ تو ہوگیا ہوگا ، اتنے عرصے میں اور کئی باتیں نکل ہی آتی ہیں کرنے کو ، میں شام میں ہی فری ہوتی ہوں ،صبح جاب ، اور لنچ ٹائم ذرا دیر کو گھر آتی ہوں بچوں کو گھر چھوڑنے اور روٹی بنانے ۔ مگر شام...
  10. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بلکل ٹھیک کہا ، اور ایسے نام نہاد دوست بھی یہاں پائے جاتے ہیں ، اس لئے بہترہے بندہ اکیلا ہی بھلا ،
  11. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    :confused: او بڑے بھیا آپ کب آئے یہاں اور لکھ گئے پتا ہی نہیں چلا :( ، وہ تو تعبیر کی پوسٹ سے مجھے پتا چلا آپ یہاں سے ہوکر گئے ہیں :grin: ورنہ میں پلٹ کر لاست پیج نہیں دیکھتی :( آپ کو تو پتا ہی ہے مجھے کسی کی پوسٹس کی مبارکباد دینا یاد نہیں رہتا ، اپنی نہیں یاد تو آپکی کیسے رکھوں گی...
  12. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بات بے بات روٹھنے والے وقت بے وقت تجھکو سوچا ہے ۔ وقت ، ،،
  13. ت

    دل

    دل ٹھہرنے دے تو آنکھیں بھی جھپکتے جاویں ہم کہ تصویر بنے بس تجھے تکتے جاویں چوب ِغم خوردہ کی مانند سلگتے رہے ہم نہ تو بجھُ پائیں نہ بھڑکیں نہ دہکتے جاویں کیا کرے چارہ کوئی جب ترے اندوہ نصیب منہ سے کچھ نہ کہیں اور سسکتے جاویں ہم نوا سنج ِمحبت ہیں ہر اک رُت میں فراز...
  14. ت

    دل

    جب بھی دل اکیلا ہو ، دل میں تم مہکتے ہو ہر سوُ غم کا میلہ ہو ، دل میں تم مہکتے ہو کب پریشاں ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ؟ زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو ساز جاں کے پردوں سے اک صدا سی آتی ہے...
  15. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ نہیں سوچتے کہ میں اب چاچے کا شعر کدھر سے لاؤں گی :confused: :( :mad:
  16. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    :mad::mad: پھر آپ لفظ دینا بھول گئے ہیں نا اففف :mad: :mad: ہزار بار بولا ہے یاد سے لفظ لکھا کریں :mad: ہر بار چچا لکھ جاتے ہیں ، اب کے چچا لکھا تو میں گولی مار جاؤں گی چاچے مامے سب کو :mad: لفظ دیا کریں
  17. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    جناب میں تو خود مصیبت میں تھی ، کبھی ایک کو لے کر دو ، تو کبھی دوسری کو :( اب مناہل نے ضد لگا رکھی ہے کہ اسے £70 £ والا موبائل لے کر دوں ، میں نے لارا لپا لارا لپا لگا کر اسے تسلی دے رکھی ہے کہ برتھڈے پر دوں گی ۔ ورنہ اس نے تو سلیکٹ بھی کر لیا ہے ۔ آج اقراء کا لیا ہے ۔ پہلے والا اس نے نمرہ...
  18. ت

    کچھ اکیلے پل

Top