نتائج تلاش

  1. ت

    کچھ اکیلے پل

    تعبیر یہاں میں اپنے بھی کچھ پل شئیر کر رہی ہوں پیچھلے سال کے ۔
  2. ت

    کچھ اکیلے پل

    بہت خوب ۔ :)
  3. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    :rolleyes: کیوں آپ کا گلا کس لئے :confused: ؟
  4. ت

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    بہت زبردست سٹوری ہے اسکی ۔ رئیل میں ، بلکل ایسے ہی ہوتا دیکھا ہے میں نے بھی ۔
  5. ت

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    جی تعبیر ۔، اینڈ یہ تھا کہ یہ بندہ شادی شدہ تھا اور جسٹ فلرٹ کھیل رہا تھا ، اور بشرہ کا گھر اسکی وجہ سے برباد ہوا ، اور اسکے بیٹا اور شوہر اسے اپنے سے دور کر دیتے ہیں جبکہ اسکا شوہر خود ماریہ واسطی کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہا ہوتا ہے ۔ اور بشرہ بے قصؤر ہوتے ہوئے بھی سزاوار ہوتی ہے ۔ وہ...
  6. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    جی ، میں ابھی ابھی گھر آئی ہوں ، currys گئی ہوئی تھی کہ لیپ ٹاپ کی ضرورت تھی ، سو لے کر آئی ، توشیبا '' ماڈل ، L300-c11 ، £438 کا لیا ، اب بچوں کے اپنے اپنے ہوگئے ہیں سکھ کا سانس لیا میں نے ۔ اب میں روٹی بنانے کچن میں جارہی ہوں ، بہت بھوک لگی ۔ آپ میرے لئے قیمہ شملہ یہی پارسل کر...
  7. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ڈانٹ تو میں دیتی ہوں مگر کبھی کبھی ، اور وہ بھی صرف مناہل مجھ سے کھاتی ہے ، باقی دو نے تو آجتک کوئی ایسا موقع ہی نہیں دیا کہ مجھ سے ڈانٹ کھائیں ، مناہل تو چھوٹی ہے تنگ کرنے پر کبھی مجھ سے کھا لیتی ہے ۔
  8. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    :grin: ہاں یہ ٹھیک کہا ماورہ نے ۔ :grin:
  9. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    فرزانہ کہاں ہیں آپ ؟ :rolleyes:
  10. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اچھا تو پھر دبا لیں نیک کام میں دیر کس بات کی ۔:confused:
  11. ت

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    :music::music:
  12. ت

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    یہ گانا مجھے بہت پسند ،، بہت ٹائم سے اسے ڈھونڈ رہی تھی ملا نہیں ،ابھی میں یہ دیکھ رہی جب سنا تو بہت خوشی ہوئی یہ تو وہی گانا ہے جسکو میں ڈھونڈ رہی تھی ۔ :) جیو پر ڈرامہ '' کچھ دل نے کہا ،، '' لگا کرتا تھا اس میں یہ سارا گانا بشرہ انصاری نے اپنی آواز میں بھی گا رکھا ہے ۔ وہ بھی بہت اچھا ہے...
  13. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اکھیوں کو رہنے دے اکھیوں کے آس پاس ، ،،۔ ۔۔ دور سے دل کی بجھتی رہے پیاس ،۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=pME6EMzNQDk&feature=related
  14. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت درد کی صورت محبت گزشتہ موسموں کا استخارہ بن کے رہتی ہے شبانہ ِ ہجر میں روشن ستارہ بن کے رہتی ہے منڈیروں پر چراغوں کی لووئیں جب تھرتھراتی ہے نگر میں ناامیدی کی ہوائیں سنسناتی ہیں گلی میں جب کوئی آہٹ ،کوئی سایہ ،نہیں رہتا دُکھے دل کے لئے جب کوئی بھی دھوکہ نہیں رہتا...
  15. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    :grin: لو بڑے بھیا بھی تمھیں یاد کر رہے ہیں فرزانہ کے تھریڈ کے نیچے والے تھریڈ میں ، مجھے یاد ہی نا رہا انکا بتانا بھی :grin: میں بھی تعبیر کے ہی تھریڈ پر سارے کام یاد کروا رہی ہوں :grin:
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    حسن ، میں بلکل ٹھیک ٹپ ٹاپ ، ۔۔ ۔ دیکھ لو رسہ ٹاپ رہی ہوں بُلبلے آپ نے تو مجھے اس دن لے کر دئیے نہیں تو آج تک اپنے ہی اڑا رہی ہوں ہاں واقعی بزی ہوجائیں تو رابطوں میں کمی سی آجاتی ہے ۔ وقت نہیں نکلتا ۔ :( مگر آپ امی کو تویاد سے فون کر لیا کرو ناں ، کسی روز کرتی...
  17. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چلئیے آپ اور بھابھی ملکر دبا لیں ، اجازت ہے ۔
  18. ت

    محفل کوئز

    صرف سات :confused:
  19. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مل گیا ،، ہے بے وفا کا کام ہر اک سے لگانا دل یارو کہی رقیب نے یہ بات اصول کی ، بات ''
  20. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    جی میں ہی کان کھاتی رہتی ہوں فرزانہ کے کہ آئیے ۔ آئیے ۔ اور جب فری ہوتیں ہیں تو راؤنڈ لگا لیتیں ہیں جیسے کہ کل آئیں ہیں ،
Top