نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    فرحت کا کچھ دیر پہلے ایس ایم ایس آئے ہیں ، انگلینڈ واپس آچکیں ہیں ، اسی لئے تو میں انکو ویلکم بیک بول رہی ہوں ۔
  2. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    و سلام ، جی میں بہت ٹھیک ٹھاک اور آجکل تو بہت خوشگوار موڈ میں ہوں جی میں ابھی یہی پر آنلائن ہوں، تھوڑی دیر کے لئے اٹھو ں گی ، کچن کے لئے ۔ :) مگر م س ن پر آنلائن نہیں آیا کرتی ۔ میں آپکو ہی یادکر رہی تھی کہ شگفتہ پھر سے گمُ ہوگئیں ہیں ، میں اور ماورہ آپکو یادکررہی تھیں ،...
  3. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    لاکھ کاٹا ہے تری یاد کو جڑ سے میں نے ! کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے جب بھی سوچا ہے محبت نہیں کرنی 'اب کے ! پھر ' محبت کا اثر مجھ میں نکل آتا ہے
  4. ت

    دل

    حسنُ ِ فطرت نے مجھ پہ جادو کیا ، دل وہیں رہ گیا پھول، کہسار، جنگل، ستارے، ہوا، دل وہیں رہ گیا تم مجھے ساتھ لے آئے اچھا کیا، پر تمھیں کیا پتہ میرے محسن مرے یار درد آشنا دل وہیں رہ گیا یوں ہوا جیسے بجلی سی چمکی وہاں اور کیا ہو بیاں آنکھ کھلتے ہی دیکھا سب ٹھیک تھا ، دل وہیں رہ گیا...
  5. ت

    دل

    دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم کوئی نشتر ہو ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تم چڑھتی رات کے چندر ماہ ہم جاتے ہیں تم آتے ہو پھر میل کی صورت کیونکر ہو اب حسن کا رتبہُ عالی ہے اب حسن سے صحرا خالی ہو چل بستی میں بنجارہ بن چل نگری میں...
  6. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    فرحت ویلکم بیک ، ۔۔ ۔ ۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ بلآخر واپس آگئیں ، دل باغ باغ ہوا ، دل کر رہا ہے آپ کے آنے کی خوشی میں تھریڈ کھول لوں پھر سوچا ادھر ہی ہم دونوں کی بات چیت چل رہی ہے آل ریڈی تو ادھر ہی آؤں ۔ بس اب آپ سارے کام نمٹا کر فارغ ہو تو گھنٹی بجائیے گا ، بہت سی باتیں ابھی...
  7. ت

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    تھوڑا سا صبر تو کریں ناں ،۔ سنا نہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے :confused: ۔ میں کچھ لے کر آنا چاہتی ہوں سپیشل ، تو آپ دو ، دن اور انتظار کریں ،،
  8. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    آئیے ۔ ۔۔ شگفتہ آئیے ۔۔۔ آج بہت دنوں بعد آپ نظر آرہی ہیں ۔ :confused: میں کرنے کو تھی آپکو کال ، مگر سوچا آپ بزی ہونگیں سو نہیں کیا
  9. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    ہاں چلئیے ایسا کرلیں ، میں آپکو ای میل کرتی ہوں ، بس آپ نے جن ڈیٹس پر ہم نے جانا ہے آپ کی بھی انہی میں سے آگے پیچھے کی ہو ، مجھے تو بہت خوشی ہورہی ہے واہ آپ بھی وہاں ہونگے ۔ بس اب آپ تیاری کرنا شروع کر دیں ، مگر میں سوچ رہی ہوں کہ یہ بڑے بھیا کدھر گئے :confused:
  10. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    :confused: ادھر کے کافر :confused: کافر نے مجھے پکڑ لینا تھا :confused: :rolleyes: اے دیدہ در ، اے خوش نظر، ذرا دیکھو تو اس کافر کو کیا تیور ہیں ، کیا سج دھج ہے ، کیا حسن ہے کیا زیباتی ہے ۔
  11. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جناب بے ایمانی ، میں کافر ڈھونڈنے گئی ہوئی تھی لوٹ کر آئی تو ادھر کوئی اور کافر لا چکے تھے ۔ :(
  12. ت

    پتے کی پتھری

    ہاں پر پاکستان تو نہیں ہے ناں :grin: ، آپکو پتا تو ہے مجھے تو ایسے ہی چڑ ِ ہوجاتی ہے ان پاکستانیوں سے جو پاکستان ہیں ۔ :( اسی لئے شاید میں نقص تلاشتی رہتی ہوں :grin: خیر آپ جائیے ، خیر سے جائیے ، خیر سے آئیے ۔
  13. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    :( اب کافر کدھر سے لاؤں میں :confused: آسان لفظ دیتے ناں ۔
  14. ت

    پتے کی پتھری

    نہیں چھوٹے بھا ، ہمارے ساتھ ایسا کوئی مسلہ نہیں ، مجھے کوئی اپوائنمٹ چاہئیے ہوتی ہے یا سرجری ، یا ارجنٹ ٹیسٹ تو ، میرا جی ۔ پی (ڈاکٹر) پاکستانی ہی ہیں ، کشمیر کا ، وہ بہت اچھا ڈاکٹر ہے ۔ سو مجھے کبھی بہت انتظار نہہیں کرنا پڑتا ، ڈاکٹر ملک خود ہی ہاسپٹل والوں کو لکھ دیا کرتا ہے ۔ اور زیادہ...
  15. ت

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کسکا ڈر ؟ :confused:
  16. ت

    دل

    یہ دل ، یہ پاگل دل میرا کیوں بجھُ گیا آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا ! میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جیئں ہم جہاں ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی ! یہ درد کی تنہائیاں ،یہ دشت کا...
  17. ت

    دل

  18. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بہت شکریہ ،،
  19. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    ہماری تو ہوچکیں :confused: ، آپ اپنی کروائیے اور پھر مجھے فون پر ڈیٹیل بتائیے ۔ کتنا مزہ آئے گا آپکے ساتھ سیرو تفریح کو بس آپ کروالیں جلدی سے ۔ پھر ذرا بڑے بھیا کی طرف ہوکر آتے ہیں :grin: ۔
  20. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    :rolleyes: کیوں نظر نہیں آتی :confused: ؟ مجھے تو اقراء ، نمرہ میں اچھائیاں نظر آتیں ہیں جو کہ ان میں ہیں بھی ۔
Top