نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کچھ میری ڈیزائننگ

    زبردست :applause::applause::applause: ایک بار پھر اگر کچھ خطاطی ہو جائے تو کیا ہی کہنے :)
  2. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سارہ کھان موچڑا کھائیندے لگے تھو :ROFLMAO:
  3. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    مان سندھی میں جٹ آھیاں مونکھے پڑھیو لکھیو ٹھاھئے
  4. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا جبکہ میں تیس کے بعد کی گنتی ہی بھول گئی ہوں سوچا نہ تھا تو پرانی مووی نہیں ہے؟:p ہاآآآآ شہزاد منورما اور لیل سی ڈی بچوں کے دیکھنے کی موویز تھوڑی نا ہیں راکٹ سنگھ تو سر پر سے گزر گئی میرے مرڈر ٹو ایک مختلف مووی تھی وہ مزا آیا دیکھ کر چلو ڈن اس بار وکی ڈونر پکا تھینکس :) اوہو تو بچہ بڑا ہو...
  5. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    ایک اور سوال یہ جو آٹھ آتھ گھنٹے نیٹ یوز کرتے ہیں آپ سب کو کبھی سر درد نہیں ہوا کبھی آنکھیں نہیں دکھیں میرا تو تین گھنٹے کے بعد ہی برا حال ہو جاتا ہے
  6. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    سو نائس آف یو :)آپ بھی اسی طرھ جوابات دیا کریں اور حصہ لیا کریں تو ضرور ایسے سلسلے شامل کرونگی مجھے لگا کہ آپ زیادہ نہیں بولتیں اس لیے آپ سے بات کرنے کی کوشش نہیں کی کبھی لیکن اب آپ سے بات چیت رہے گی ان شاءاللہ :)
  7. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    جو میرے تھریڈز میں جوابات دیتے ہیں انکا ذکر نہیں کر رہی لیکن یوسف ثانی بھائی اور محمود احمد غزنوی بھائی اور اشتیاق علی بھائی اور تبسم آپ لوگوں کو یہاں دیکھ کر آپ سے جوابات پڑھ کر بہت بہت اچھا لگا :) شکریہ اور ہاں اشتیاق علی محفل پر خوش آمدید :)
  8. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    ہاہاہا :LOL: بہت بہت شکریہ اور بہت اچھا لگا آپ کو اور آپکے جوابات کو یہاں دیکھ کر
  9. تعبیر

    خواتین و حضرات متوجہ ہوں ۔ مدد درکار ہے ۔

    وعلیکم السلام ناعمہ چلاکو ٹاپک کے عنوان میں صرف خواتین کا ذکر کر کے انہیں خوش کیا ہے اور ٹیگ اور مدد صرف مرد حضرات سے :p ویسے صحیح بھی ہے
  10. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    کیا نایاب بھائی اتنا دلچسپ روحوں اور جنوں کا ذکر چل رہا تھا اور آپ نے اسے ختم کر دیا :( آج کےسوال * ایسا کوئی دلچسپ قصہ،یاد یا بات جو آج بھی یاد آتے ہی آپکو مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہے/آپکو خوش کر دیتی ہے ۔ *کوئی ایسی چیز،خوشبو یا کھانے پینے کی چیز جو آپ کو بے ساختہ بچہ بنا دیتی ہے اور...
  11. تعبیر

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    واہ رے مالک تیری قدرت کچھ لوگوں کے پاس ایک وقت کی روٹی کھانے کے پیسے نہیں اور کچھ کے پاس اتنی دولت کے وہ انہیں فضول کے کاموں میں اڑائے جا رہے ہیں یہ پلیٹ نا تو سونے کی بنی ہوئی ہے اور نا ہی ایلومینیم کی ۔ لیکن جس نے اسے $14.3 million کا بنایا ہے وہ ہے اس پر لکھا نمبر "1" جو کہ ایک...
  12. تعبیر

    حیرت انگیز آرٹ

    Hong Yi ایک نوجوان ملیشین آرٹسٹ ہیں جنہیں پینٹ کرنا پسند ہے لیکن پینٹ برش سے نہیں بلکہ وہ مختلف استعمال کی چیزوں سے پینٹنگ بناتی ہیں۔اس بار جو پورٹریٹ بنایا ہے اس میں ہونگ یئی نے موزوں کا استعمال کیا ہے جنہیں بانس کے ڈنڈوں پر لٹکا کر ایک مشہور چائنیز ڈاریکٹر Zhang Yimou کا پورٹریٹ بنایا ہے ۔اسے...
  13. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    موسٹ ویلکم باری واری کی کوئی نہیں ہو رہی چندا جلدی سے سوالات پوسٹ کرو :) میں ہی اکیلی بولے چلی جا رہی ہوں یہاں کوئی تو ہوجو سوالات میں ساتھ دے
  14. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی آپ نے اپنے پچھلے جوابات میں درگاہوں کا ذکر کیا تھا کہ آپ ہر درگاہ پر حاضری لگا چکے ہیں تو اسکی کیا وجہ تھی؟؟؟وہاں سے آپ نے کیا پایا اور کیا کھویا ؟؟؟
  15. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی کیا آپ بد روحوں اور بھٹکتی روحوں پر یقین رکھتے ہیں؟؟ اف نایاب بھائی فلسفہ حیات والے میں تو اتنے مشکل الفاظ استعمال کیے ہیں کہ وہ جواب تو میرے سر سے گزر گیا :hypnotized:
  16. تعبیر

    تعارف تُزک حجاز

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید بھائی :)
  17. تعبیر

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام ملنگ جی اور خوش آمدید :)
  18. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی اور یہ آپ کی اپنائیت اور مان ہی تھا کہ آپ نے اس کی نشان دہی بھی کی :) خوش اور آباد رہیے
  19. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    اتنے دلچسپ جوابات کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ :):):) فہیم میں ایک وقت میں ایک ہی ریٹنگ کر سکتی ہوں مجھے پرمزاح کا بھی کرنا تھا ویسے :LOL:
  20. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    ن اوپس سوری :-( رات دیر سے نیٹ استعمال کرنے کے نٖقصانات یہی ہوتے ہیں کہ آدھی نیند میں آپ ایسے ہی کارنامے کر سکتے ہیں اور مجھے لالچ بھی تو ہوتا ہے کہ محفل پر ہر جگہ اپنی حاضری لگواؤں میں نے ٹھیک کر دیا ہے شمشاد بھائی :) یہ غلطی پہلے بھی کی تھی کہیں لیکن اسے میں نے اسی وقت ٹھیک بھی کر دیا تھا
Top