آہ آپ نے پول کھول دیا :)
آپ کو تو پتہ ہے کہ swimming costumes کیسے ہوتے ہیں اس لیے میں نے انہیں آدھا کاٹ دیا
آپ چاہیں تو میں آپ کو ان باکس کر دوں یہ تصویر؟؟؟
عثمان یہ میں نے نہیں بنائیں میں نے صرف قائد کی تصاویر ڈھونڈی تھیں بس
بہت بہت شکریہ اس طرف دھیاں دلانے کے لیے
اب انہیں الگ کیسے کروں؟؟؟یہاں تو اب ایڈت کی بھی گنجائش نہیں رہی :(
جوابات کے لیےآپ کا بہت بہت شکریہ:)
اسی بات سے میں ایک سوال پوچھتی ہوں
:?: کتاب زیست کے صفحے الٹتے کس باب کو بار بار پڑھنے کو دل کرتا ہے کس پنے پر آپ رک جاتے ہیں؟کچھ ہمیں بھی اگر بتانا چاہیں
:?:شاعری کا آغار کب اور کیسے کیا ؟
:?:آپ کو اپنے اس فن و صلاحیت کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
نایاب بھائی میں یہاں پھر سے موجود :) آج میں سوچ رہی تھی کہ آپ سے انٹرویو کا ابتدائی سوال تو پوچھا ہی نہیں
:?: آپ کی تاریخ پیدائش(سن لکھنا ضروری نہیں) اور جائے پیدائش؟
:?:پاکستان میں کس شہر سے آپکا تعلق ہے؟
:?:کوئی ایسی شرارت جو بہت مہنگی پڑی؟
:?:اگر آپکو ایک دن کے لیے کسی کی زندگی جینے...
بہت بہت شکریہ عثمان
حال ہی میں ایک محاذ پر میں بھی آپ کے ساتھ تھی ۔میں نے تو توبہ کر لی لیکن آپ وہاں تنہا ڈتے ہوئے تھے اس پر میں آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں اور آپ کو سلوٹ کرتی ہوں سچی سے :)