میں نے یہ ادھورا انٹرویو بھی پڑھ لیا لیکن ریٹنگ اس لیے نہیں کی کہ اف لائن پڑھا تھا
میں بھی کچھ پوچھ لوں
1)آپ محفل پر "مسٹر انڈیا"بن کر کیوں آتے ہیں یعنی غائب
2)ماشاءاللہ سے آپ کو دونوں طرح کا تجربہ ہے:p یہ بتائیں کہ ہاتا پائی اور توں توں میں میں،میں کونسی لڑائی میں جیتنے کے مواقعے زیادہ ہیں...