بالکل نہیں ساری زبانیں ہماری ہیں سو آپ دونوں کو مور دین ویلکم :)
آپ دونوں سے باتیں کر کے کسے اچھا نہیں لگے گا
پاکستان میں ہی یہ سندھی،پنجابی، وغیرہ وغیرہ رہنے دیتے ہیں یہاں ایسی کوئی پابندی نہیں لگاتے :)
پاکستان میں، میں جب تھی نا تو یہ سوال بہت چڑاتا تھا کہ آپ کا تعلق کونسے صوبے سے ہے
جب میں...