جھوٹے غالب لگتا ہے کہ آپ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے اور دل پر لے گئے تبھی ایک بات کوباربار کوٹ کیا ہے اور باربار جوابات دیے ہیں
کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے جبکہ مجھے لگا کہ آپ مذاق کا جواب مذاق سے دینگے لیکن یہ بڑی بری بات ہے کہ آپ خود تو مذاق کریں لیکن دوسرے کے مذاق برداشت کرنے کا حوصلہ ہی نا ہو...