نتائج تلاش

  1. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    کم کم کہ سکتے ہیں وہ اصل میں محفل پر میرے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا کبھی ریگولر تو کبھی سرے سے ہی غائب اور ہر بار سعود مجھے پکڑ کر یہاں لے آتے ہیں :)
  2. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    جی میں آگئی سوچا کہ آپ سے بات چیت کی جائے اور اچھی جان پہچان کی جائے آپ سے ویسے یہاں آپ کے تازہ پیغامات دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بولنا آتا ہے :p
  3. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہاہاہا بولنے کا میں نے کب کہا میں تو لکھنے اور پڑھنے کا کہ رہی ہوں سچی سے مجھے لکھنا نہیں آتی لیکن اٹک اٹک کر پڑھ لیتی ہوں :)
  4. تعبیر

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    علی ذاکر کے بچے دال دال کچے پہلے کتنی جلدی تھی آپکو انٹرویو کی اب جب میں نے پوسٹ کر دیا ہے تو جناب کا کوئی نام ونشان اور پتہ نہیں
  5. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی :) نایاب بھائی آپ نے ہمیں نارائن کا قصہ سنایا یہاں بھی ایسے بہت سے لوگ ہیں جو عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیتے ہیں اور سچے اور پکے مسلمان بن جاتے ہیں ۔میرا بڑا دل کرتا ہے کہ ان سے پوچھوں کہ کس بات نے انکواتنا متاثر کیا یا کیا عوامل تھے کہ وہ مسلمان ہو گئے جبکہ ہم...
  6. تعبیر

    میرا تعارف - شرقی احمد

    السلام علیکم اور خوش آمدید :)
  7. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    ہاں یہ تو ہے لیکم کمپیوٹر والی نوکری مزے کی ہوتی ہو گی اور روٹی ہانڈی صفائی سے تو اچھی ہی ہو گی
  8. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ذرا سی نوازش ہے آپکی :p شکریہ شکریہ اتنی یا اُتنی پرانی مووی کا موڈ نہیں(ایک تو نخرے بھی بہت ہیں نا میرے) ہاہاہا اف شہزاد آپ کو ملا کر مجھے تین نئے ممبرز کا اسٹائل اور حس مزاح بہت پسند ہے۔زبردست لیکن میں تو سویٹ سکسٹین ہوں نا بھول گئے آپ ہی نے کہا تھا :p ہاں یہ تو ہے اور باقی سب بھی اسے بہت...
  9. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    نوکری کے ساتھ مزے بھی تو ہیں نا
  10. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    ہاہاہا ایسا کیا کردیا کہ آپ کو بدلہ لگا :) عورتوں سے تو زیادہ ہی ہوتے ہیں ۔ہمیں تو کبھی ایسا موقعہ نہیں ملا کہ آٹھ آٹھ گھنٹے نیٹ پر بیٹھیں جبکہ مرد حضرات ہم سے زیادہ فارغ ہوتے ہیں
  11. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آمین اور جزاک اللہ خیراً نایاب بھائی مجھے اس بلاگ کا لنک ضرور بتائیے گا پلیز ویسے کیا فیس بک پر کوئی گروپ یا پیج بنا کر ایسا نہیں کیا جا سکتا؟ فی الحال آپ لکھ کر اپنے لیپ ٹاپ میں سیو کرتے جائیں سب کچھ
  12. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    یعنی تعبیر نمبر 2 :D کیا کرے بچاری ہم آپ مردوں کی طرح لکی تھوڑی نا ہوتے پھنس جاتی ہو گی کیسی نا کسی کام میں
  13. تعبیر

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی اور عثمان میری الجھن کو شک کو ختم کرنے کے لیے :) جزاک اللہ خیراً لیں جی تعریف نا کر کے آج سے میں بھی چھوٹے غالب کی ناپسندیدہ ممبران کی لسٹ میں شامل ہو گئی :ROFLMAO:
  14. تعبیر

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بہت بہت شکریہ عثمان وہ بھی میرے ذہن میں تھا لیکن میں نے ایک ایک کر کے کھلنا تھا نا :p
  15. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    اصل میں نیٹ والے تھریڈ میں،میں نے تبسم کو کہا تھا کہ اب ہماری خوب بات چیت رہے گی اس لیے یہاں اسے مخاطب کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ یہ تھریڈ اسی کے نام کا ہے :)
  16. تعبیر

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    ہائیں ترکی ایسے لکھی جاتی ہے ؟ :eek: سچ میں ایک الجھن ہے میرے ذہن میں ان تصاویر کو دیکھ کر بس وہی دور کرنا چاہتی ہوں۔کسی ولی یاصحابی کی مزار پر کسی جاندار کے بھی تصویر نہیں ہو سکتی جبکہ یہاں تو پرا کے پورا اونٹ بنا ہوا ہے
  17. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    مخاطب تبسم کو کیا ہے لیکن گپ شپ تو سب کے ساتھ کی جا سکتی ہے اور آپ سے باتیں کون نہیں کرنا چاہے گا ویسے :)
  18. تعبیر

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    چھوٹے غالب جی کچھ تفصیل تو بتائیں کہ یہ مزار کہاں واقع ہے ؟مجھے جو چیز یہاں شک میں ڈال رہی ہے وہ یہ ہے کہ مزار کا کتبہ عربی کے بجائے انگلش میں کیوں ہے؟ سوری کہ میں یہ بات اس لیے کہ رہی ہوں کہ نیٹ پر ہر بات سچی نہیں ہوتی بنانے والوں نے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی روضہ مبارک کی تصاویر بنا...
  19. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    السلام علیکم تبسم میں یہاں آئی ہوں آپ سے باتیں کرنے سوچا یہیں سے بات چیت کو مزید آگے بڑھایا جائے :)
  20. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سعود نے کہا ہے کہ اسے اور زیادہ آلودہ نہیں کیا جاسکتا سو میری طرف سے معذرت چلو تراب سندھی سیکشن میں چلتے ہیں :)
Top