نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ایھا تہ ڈاڈھی سٹھی گالھ آھے تہ پیپر بھلا تھی ویا سارہ کے چویس نا تہ مونکھے بہ سندھی لکھنڑ سکھارے :)
  2. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    وہ کیوں بھلا :p
  3. تعبیر

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    السلام علیکم ! انٹرنیٹ ہم سب استعمال کرتے ہیں اورآج کے دور میں یہ ہماری ایک ضرورت بھی ہے تو کیوں نا کچھ بات چیت اس بارے میں بھی ہو جائے :) آپ چاہیں تو کسی نئے سوال کا بھی اضافہ کر سکتے ہیں 1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟ بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر 2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا...
  4. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی، مہ جبین بہنا سے پوچھے گئے سوالات بھی یہاں کاپی پیسٹ کر رہی ہوں :) جوابات یقیناً کاپی پیسٹ نہیں ہو نگے :p ×بچپن میں آپ کو کیا بننے کا شوق تھا؟؟؟ ×آپکے خیال میں اپنی شخصیت کو بہترین بنانے کے لیے کن تین چیزوں،عوامل کا ہونا ضروری ہے؟؟؟ ×طبعتتاً اور مذاجاً کس طرح کے لوگ پسند ہیں؟؟؟...
  5. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی جلدی جلدی آج صرف ایک ہی سوال پوچھ لیتی ہوں ::آپکے خیال میں روحیں کیا ہیں (یہی سوال جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا تو انکاجواب ڈھکا چھپا سا تھا)
  6. تعبیر

    انٹرویو "علی ذاکر" کا انٹرویو

    جی علی ذاکر آجائیں میدان میں :) ایک بار پھر ہمیں ایک اور شخصیت کو جاننے کا موقع مل رہا ہے ۔ہماری یہ شخصیت یہاں رکن ہونے کے بعد بہت ایکٹو تھیں ہر جگہ ٹاپک پوسٹ کرنا ہر ٹاپک میں حصہ لینا انکا مشغلہ تھا پھر اچانک پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئے۔ علی ذاکر کو خطرناک کام کرنے کا بڑا شوق ہے جیسے انٹرویو...
  7. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    مجھے آپکا نام نظر نہیں آیا تھا سعود
  8. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    زبردست نایاب بھائی :applause::applause::applause: مزا آگیا اور میں بھی سی پی 34 سے متفق ہوں کہ آپ نے رلا بھی دیا اور بس اسٹاپ والے واقعے پر مسکرانے پر بھی مجبور کر دیا نایاب بھائی آپ تو جانتے ہیں کہ میں نے علی ذاکر کے انٹرویو کی ہامی بھری ہے سو آج ارادہ ہے اسے پوسٹ کرنے کا اور ایک دو اورٹاپکس کا...
  9. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    یہ کونسا مراسلہ تھا شمشاد بھائی میں نے ابھی ابھی پھر سے کون کس کو مس کر رہا تھا چیک کیا لیکن وہاں تو میں نے پرمزاح کو کلک کیا ہوا ہے اور بہت بہت شکریہ اس پر میں بہت بہت ہنسی تھی
  10. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    وعلیکم السلام ارے آپ کب آئے جب میں آئی تھی تو میرا اکیلی کا نک تھا بورڈ پر الحمد اللہ میں بالکل خیر خیریت سے ہوں:)
  11. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    یہ تو میرے لیے بہت بہت اچھا ہے اور ہاں آگے جب بھی کچھ لکھنا مجھے ضرور یاد کرنا :)
  12. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    ہائے سچی ایسا ہو گیا ہے میں نے وہاں جواب دینے کے باوجود یہ بات نوٹس ہی نہیں کی مجھے تو پر مزاح کی ریٹنگ کرنی تھی سچی سے ابھی ٹھیک کرتی ہوں شمشاد بھائی مجھے غیر متفق اور ناپسند ریٹنگ بالکل نہیں پسند یہ تو میں کبھی اپنے دشمن کو بھی نا دوں جبکہ آپ تو میرے ٹاپ فیورٹ ممبران میں سے ہیں
  13. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    یہ کیسا ادھورا اور روکھا سا جواب ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آیا شمشاد بھائی
  14. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اڑے واہ ھی سندھی کئین لکھی تھو؟؟؟اللہ توھان کھے پیپرن میں کامیابی دے۔ چھا بدھائیاں ساگا ئی حال کجھ نیو ناھے
  15. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت بہت شکریہ افلاطوں آپ کی پسند بہت اچھی ہے یہ میں نے ریلیز ہوتے ساتھ ہی دیکھ لی تھی اور فلم واقعی اچھی تھی اور اینڈ unexpected
  16. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس انتظار میں بڈھی ہی نا ہو جاؤں :D کیسے ہو شہزاد اور کہاں ہو آجکل
  17. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے تو انگلش ایکٹرز کے نام ہی نہیں آتے:(
  18. تعبیر

    تاج محل کی سیر 3D panorama

    اس سائیٹ کو کلک کریں اور تاج محل کے ساتھ ساتھ اگر چاہیں تو اور بہت ساری جگہوں کی بھی سیر کریں :) اور ہاں اپنے اسپیکرز بھی آن رکھیں http://www.airpano.ru/files/Taj-Mahal-India/2-3
  19. تعبیر

    بر وقت فوٹوگرافی.....

    شمشاد بھائی مجھے آپکی پوسٹ کی ہوئی صرف پہلی ہی تصویر نظر آ رہی ہے بس :(
  20. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شکر ہے کوئی بالی ووڈ فلم کا بھی ریویو آیا بھائی لوگ آپ سب کیا انڈین فلمیں نہیں دیکھتے؟؟؟ مجھے بھی کوئی اچھی فلم بتاؤ مجھے نہیں پسند یہ ہولی ووڈ موویز
Top