نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم! نایاب بھائی میرے سوالات ختم نہیں ہوئے اور میں حاضر ہوں نئی قسط کے ساتھ *اگر میرا بس چلے تو۔۔۔۔۔۔(جملہ مکمل کریں) *کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے(اسے بھی اپنے الفاظ میں مکمل کریں) * کس چیز کا انتظار شدت سے رہتا ہے(ویسے تو ہم پردیسیوں کو پاکستان جانے کا اتنظار رہتا ہے ،اس...
  2. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    :D:D:D بہت بہت شکریہ بھائی یہاں جواب دینے کے لیے کبھی کبھار نادانستگی میں کچھ نا کچھ ایسا سرزد ہو ہی جاتا ہے کہ وہ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جاتا ہے آپ کے اچانک غائب ہو جانے سے میں کچھ ایسا ہی سمجھی تھی کہ شاید آپ کو میری کوئی بات بری لگ گئی ہو بہن بھائیوں میں ناراضگیاں ہو ہی جاتی ہیں لیکن...
  3. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام خوش رہو :) اللہ آپ کو امتحان میں کامیابی دے اوہو کمپیوٹر کو کیا ہوا جلدی سے ٹھیک کروائیں
  4. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: آپ یہاں کیسے کیوں کہ آپ تو ہائی جیکر تھے نا :p
  5. تعبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    وڈی مہربانی :) جائی بھہ کیڈا ڈینھ تھئی ویا کوئی گالھ بولھ ہی کانھ تھئی آھے کھڑا حال آھن؟؟؟
  6. تعبیر

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    :applause::applause::applause: واہ واہ زبردست ٹیگ کرنے لیے شکریہ ناعمہ :) ورنہ میں اتنی اچھی نظم سے محروم رہ جاتی :) ویسے مجھے شاعری کوئی خاص سمجھ نہیں آتی لیکن یہ بہت آسان اور میری عقل کے مطابق تھی :p
  7. تعبیر

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    مئی سے جون ہو گئی تو کیا ادا مغل اور غزل ابھی تک صحت یاب نہیں ہوئے؟؟؟ اللہ انکی مشکلات آسان کرے اور ان پر اپنا رحم کرے
  8. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم نایاب بھائی مجھے لگتا ہے کہ یوسف ثانی بھائی ناراض ہو گئے ہیں یوسف بھائی میری کوئی بات بری لگی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔آئی ایم ایکسٹریملی سوری :( اب آپ جب تک دوبار اس:D سمائلی کے ساتھ یہاں نہیں آئیں گے میں مزید سوال نہیں پوچھوں گی میں ہڑتال پر ہوں بس نایاب بھائی کوئی حدیث بتا کر یوسف...
  9. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سوری لیٹ جواب اس لیے ہو گیا کہ میں کل حاضر نہیں ہو سکی تھی :) ویسے کیا آپ کوفورم پر تصاویر پوسٹ کرنا آتی ہیں؟؟؟ آپ کے جواب کے بعد میں تفصیل سے جواب دونگی ویسے آپ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-پر-تصاویر-ارسال-کرنا.963/ یہ تھریڈ پڑھیں دوسرا طریقہ بعد میں بتاؤنگی :)
  10. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شمشاد بھائی یہ تیسری دفعہ والے نے تو چوتھی دفعہ سنجیدہ کر دیا ہے مجھے سوچنے پر مجھے واقعی یاد نہیں آ رہا کہ تیسری دفعہ کا کیا راز ہے اسی وقت کیوں نہیں پوچھ لیا تھا :(
  11. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ہاہاہا باقی سب کیا ٹھیک ہے ؟؟؟ جی جی ضرور یہ یہاں نہیں ملے گا اس کے لیے آپ کو گوگل صاحب کو زحمت دینی ہو گی banghead smiley لکھ کر سرچ کریں لال،پیلی ہر قسم کی دیواریں اور غصیلے سمائلی نظر آئیں گے اور کوئی ہیلپ :p
  12. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جو تیرا حال ہے وہ میرا حال ہے :p میں بھی ریگولر نہیں رہتی اگر آتی بھی تو صرف ایک دو سیکشنز میں ہی وزٹ کر پاتی ہوں بس ویسے مجھے بہت بہت اچھا لگتا ہے آپ سے بات چیت کر کے سچی آپ،مہ جبین ۔سارہ خان جیسی سویٹ تو نہیں ہو سکتی میں
  13. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: اف شمشاد بھائی یہ بات آپ کو کیسے پتہ چلی؟؟؟ویسے اس بات کا ذکر میں نے کب کیا تھا یہاں اور آپ کو اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے :eek: ویسے آپ نے بھی کیا یاد کیا مجھے وہ بلنڈر جب بھی یاد آتا ہے اپنی عقل بندی پر ہنسی آتی ہے امممممم ابھی دوسرا رہتا ہے ؟؟؟چلیں وہ بھی بتا دیں
  14. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اکیلے اکیلے ہی ہنس رہے ہیں کچھ مجھے بھی سمجھائیں تاکہ میں بھی ہنسوں
  15. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شکریہ بھائی وہ خوش نصیب میں تو نہیں ہونگی کہ مجھے تو ہمیشہ زبردستی آپ سے بات کرنی پڑتی ہے ہاہاہا نہیں نایاب بھائی مجھے سوالات کرنے میں بہت مزا آتا ہے اور بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع بھی ملتا ہے میں تو نہیں تھکتی البتہ جواب دینے والا اکثر چڑ جاتا ہے :p نایاب بھائی میں ذرا باقی انٹرویو...
  16. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہی ہی ہی دلچسپ کا تو میں نے ایسے ہی آپکے کہنے پر کہا تھا یقین مانیں جوابات زیادہ دلچسپ تھے ۔زبردست یہ میں نےکونسے مشکل سوالات کر لیے جب کے جوابات نہیں آ رہے آپ کو :eek: آپ کا بہت بہت شکریہ اتنے دلچسپ جوابات دینے لیے بہت بہت شکریہ مہ جبین اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی سب جائز خواہشات پوری...
  17. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    جس طرح ہم سب آپ کی دلچسپ باتوں سے یہاں کافی کچھ سیکھ رہے ہیں نا تو میں دعویٰ سے کہ سکتی ہوں کہ آپ میں ایک بہترین ٹیچر بننے کے تمام اوصاف موجود ہیں بلکہ آپ اچھی ٹیچر ہیں اور مجھے اپنی شاگردگی میں لے لیں پلیزززز جبین میں آپ کو جلد ہی اپنے لیے کچھ مشوروں کے لیے تکلیف دونگی ذاتی پیغام میں ان...
  18. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: یہ پڑھنے کو بعد مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے
  19. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    وعلیکم السلام کوئی بات نہیں جبین دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے ویسے سب خیر خیریت تو تھی نا :) لیں ایویں ای چلیں کچن کی مہارانی کہ لیتے ہیں :p زبردست :applause::applause::applause:
  20. تعبیر

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    السلام علیکم اور خوش آمدید نمرہ :)
Top