نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اچھا جبکہ آپ کی لمبی لمبی خاموشیوں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کی طرف بجلی چلی نہیں جاتی بلکہ کٹ ہی جاتی ہے :D امتحان کیسا آپ نے تو خود اپنے آپ کو حلال ہونے کے لیے پیش کیا ہے :ROFLMAO: جب کہیں میں ٹاپک پوسٹ کر دونگی ان شاءاللہ بس تھوڑا سا ہوم ورک کرنا ہو گا اس کے لیے ٹائم درکار ہے بس ایک آدھ دن...
  2. تعبیر

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (قسط 2)

    میرے جیسا جنونی کوئی نہیں ہو گا تصاویر کا شاید تبھی نہیں دیکھیں ہونگی :D ویسے اگر آپ ایک ہی میں سب تصاویر اکھٹے کرتے تو شاید نظر آ جاتیں جی نہیں پہلی قسط نہیں دیکھی ابھی کچھ شہر کی بھی تصاویر شیئر کریں نا پلیز :)
  3. تعبیر

    محنت کی عظمت

    وعلیکم السلام آپ بھی خوب محنت کر رہے ہیں ایسی تصاویر جمع کرنے میں :p
  4. تعبیر

    Gadani beach Balochistan ..picnic point

    پیراڈائز پوائنٹ اور یہ بیچ کیا دو مختلف جگہیں ہیں؟؟؟ اسے بلوچستان بیچ کیوں کہتے ہیں
  5. تعبیر

    عثمان کی فرمائش

    لیں آپ کو کیسے یاد رکھیں جبکہ کبھی آپ کو بات تو کرتے دیکھا نہیں
  6. تعبیر

    فضائی حادثے

    ہاہاہا شمشاد بھائی کارنامہ کہاں سے ہو گا بھال بس مجھے تھرل چاہیے ویسے بھی آجکل بہت بوریت ہے
  7. تعبیر

    ٹاپ ٹین

    زبردست باقی کے نو سوال بھی تو بتائیں تاکہ مجھے میرے سوال کا رینک پتہ لگے :D
  8. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی سوالوں کے جواب خوشی خوشی دیتے ہیں یا یہ کہ کر کہ "اے مے کتھے فس گیا" کہ کر دیتے ہیں اگر تو آپ کو جوابات دینے میں مزا آتا ہے تو میں مزید سوال کرونگی ورنہ کوئی بات نہیں ہم اس انٹرویو کو ختم کر سکتے ہیں :)
  9. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جزاک اللہ خیر بھائی اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ کرے لیں جو سب سے آسان ہے وہی نہیں آتی اب میرا بھی دل کر رہا ہے کہ اپنا ہاتھ آپ کو دکھاؤں ویسے نایاب بھائی کیا ہاتھ دیکھنا اور دکھانا گناہ ہے؟؟؟ نایاب بھائی آپ نے کہا کہ ان تایا جی کو پامسٹری کی قیمت چکانی پڑی تو کیا آپ کے ساتھ بھی کچھ...
  10. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    :D میں تو سوال پوچھ رہی ہوں لحاضا میرے بارے میں نایاب بھائی یہ نہیں کہ سکتے :LOL:
  11. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اب میں کیا کہوں کہ صرف سمجھنا جو شرط ٹہرا :D ویسے آپ نے اوپر میرے اس جملے کی مخالفت کی تھی کہ ہر بات ہر ایک کو بتانے والی نہیں ہوتی اور یہاں اسی کو ڈھال بنا لیا
  12. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ہاہاہا شمشاد بھائی تین مواقع کیسے ہوئے ایک ہی موقع تھا نا :eek: سنجیدہ کیوں
  13. تعبیر

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    السلام علیکم اور خوش آمدید برگ حنا :) ویسے یہ کیسا انٹرویو ہے جس میں کوئی انٹرویو ریلیٹڈ سوال ہی نہیں ہے :eek: آپکا پورا تعارفی تھریڈ پڑھنے کے بعد جو اندازہ لگایا ہے وہ یہ کہ آپ شاعرہ ہیں یا شاعری کو پسند کرتی ہیں اس کے علاوہ ایک حیرت انگیز بات سعود کا نک تو ابن سعید ہے پھر آپ نے آتے ساتھ ہی...
  14. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    سوری جبین انٹرویو مکمل تو ابھی بھی نہیں پڑھا پھر بھی سوال پوچھ رہی ہوں اور شروع کے سوالات بھول گئی ہوں اگر کوئی سوال ریپیٹڈ ہو تو معذرت اور اسے اگنور کر دیجیے گا ×ماشاءاللہ آپ خود کچن کوئین ہین اس کے باوجود اگر کبھی باہر کھانے کا پروگرام بنے تو کہاں جانا پسند کریں گی اورکیا آڈر کرینگی۔ ×آپکا...
  15. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جلدی جلدی ایک دو سوالات پوچھ لیتی ہوں × یہ بتائیں کہ نشے کی لت کیوں اور کن وجوہات کے بنا پر پڑتی ہے؟؟؟ ×آپ کو اسمائلیز کا استعمال کرتے کبھی نہیں دیکھا اسکی کوئی خاص وجہ؟؟؟ ×آپکا پسندیدہ اقتباس یا اقوال؟؟؟ ×زندگی میں کوئی ایسی نعمت جس کے لیے ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتے ہوں؟؟؟ ×سیکھنے کا...
  16. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ہاہاہا اتنے مزے کی بات چیت چل رہی ہے یہاں اور اتنے مزے کے جوابات ہیں آپ سب لوگوں کے کہ میری ہنسی ہی نہیں رک رہی :ROFLMAO: ہاہاہا اللہ آپ کو لمبی زندگی دے صحت اور سلامتی تھے ساتھ متفق جی متفق نایاب بھائی یہ "کجی" کا کیا مطلب ہے؟؟؟ :laugh::noxxx: :laugh: آپ کسر نفسی سے کام لیتے ہیں...
  17. تعبیر

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    شکریہ شمشاد بھائی اوہ اچھا مجھے نہیں پتہ تھا شمشاد بھائی
  18. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    فرحت سے پکی دوستی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ فرحت سے علیک سلیک ہو جاتی ہے لیکن فرصت سے بڑی مشکل سے بات چیت ہوتی ہے سچی :)
  19. تعبیر

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہت بہت شکریہ یوسف بھائی آپکے تبصرے اور کمنٹس بڑے زبردست ہوتے ہیں ۔ آپکی آخری والی بات پر میں متفق نہیں ہوں :) میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس کہا جاتا ہے اور یہ اعتماد کا رشتہ ہوتا ہے پھر باتیں چھپانی کیوں؟؟؟ میرے والدین آئیڈیل کپل ہیں لیکن اب بابا نے پتہ نہیں کیوں اب اپنے بھانجوں اور بھتیجوں کی...
  20. تعبیر

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ارے آپ پاکستان کیسے پہنچ گئے؟؟؟آپ تو طالوت کے ساتھ سعودی عرب میں تھے نا ہاہاہا چلیں اگر نواسے نا دے سکے تو پوتے تو دے ہی سکیں گے نا وہ جوابات :LOL: اچھا آپ صحیح صحیح بتائیے کہ آپ کب ریگولر ہو سکتے ہیں نیٹ پر تاکہ سنجیدگی سے یہ کام کیا جا سکے ورنہ یہ نا ہو کہ انٹرویو آپ کے بجائے آپ کی آنے والی...
Top