چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ
کی قدیمی مسجد

بس پھرمیرے جیسا جنونی کوئی نہیں ہو گا![]()
یہ ملاحظہ فرمائیںجی نہیں پہلی قسط نہیں دیکھی ابھی
ابھی انشاءاللہ بہت کچھ شیئر کرنا باقی ہے اُچ شریف سےکچھ شہر کی بھی تصاویر شیئر کریں نا پلیز![]()
میں نیواں ، میرا مرشد اُچاتُسی اُچے تہاڈی ذات اُچی