نتائج تلاش

  1. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    آپ کی گڑیا اور جگنو واپس ہوئے ؟؟
  2. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    اگرچہ بات آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں لیکن آپکے "جلال" سے بچنے کے لیئے تسلیم کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اللہ خیر وسلام
  3. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    ہممم یہ بات کچھ سمجھ میں آنے والی ہے ! باقی باتیں جیسے عزتیں ، جانیں ، وغیرہ ہم نے واہگہ پر بھنگڑے ڈال کر اور اسلام وغیرہ تو ہم نے خود ساختہ "مفتیان اعظم" یا خود ساختہ "شیوخ الاسلام" کے حوالے کر کے فراموش کر دیا ہے ۔۔۔۔ ویسے اس پہ بھی ایک ہاسا بنتا ہے :blush: وسلام
  4. طالوت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہاں بھئی ! آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے ! ؟ سرف ایکسل سے چاند کے داغ بھی مٹائے جا سکتے ہیں ؟
  5. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    چلیں شمشاد سستے میں جان چھوٹی ورنہ اس بد تمیز سوال کے بارے میں گجرات والوں کے جو بد تمیز قسم کے جوابات سامنے آتے ہیں اس پر سوال کرنے والے کو جس شرمندگی سے گزرنا پڑتا ہے :blush: ۔۔۔ ویسے گجرات سے تعلق ہونے کے باوجود مجھے خود بھی اس شرمندگی سے گزرنا پڑا ہے کہ یاہو چیٹ پر اپنے ایک گجراتی بھائی سے...
  6. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    آج کل مجھے "ہاسے" کے دورے پڑ رہے ہیں ، جس کی وجہ سے مجھے خاصے "سرٹیفیکیٹ" بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اب چاند بابو آپ کی اس بات پر بھی میرا بے اختیار "ہاسا" نکل گیا ہے تو تھوڑی سی اجازت مرحمت فرمائیں :laugh::laugh::laugh::laugh: ملت کا شیرازہ :laugh::laugh::laugh::laugh: ایک "ملت" اوتوں...
  7. طالوت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چور کی داڑھی میں تنکا ہونے کی وجہ سے آپکا پاگل پن کیسے دور کیا جائے ؟
  8. طالوت

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    واقعی ٹرین کے خاصے بے ہنگم شور کے باوجود پٹڑیاں بدلنے کی آواز کانوں کو خاصی بھلی لگتی ہے وسلام
  9. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    شاخیں کتریں گے تو ایسا ہوتا رہے گا جڑ کاٹنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی کوشش ہے امید ہے اس سے بھی بہتر چیزیں سامنے لائیں گی وسلام
  11. طالوت

    بہن سے پہلے ماں !!

    عمدہ !‌ ! !
  12. طالوت

    نوجوان نسل اور والدین و سرپرستوں کی ذمہ داری

    اب ماوں کی حالت میں آپ کو کیا بتاوں جن دنوں قوم کی ساری خواتین اسٹار پلز کے بخار میں مبتلا تھیں (اب پتا نہیں کیا صورتحال ہے نیز یہ شہری علاقوں کی خواتین کے بارے میں ہے)۔۔۔۔۔ ہمارے بازاروں میں کُم کُم اور پاروتی نامی ساڑھیاں تک بکنے لگیں اور ایک کلینک پر ایک ماں کو میں نے اپنے بیٹے کو سوجل...
  13. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    اللہ اسے زندگی دے ! چند دنوں میں کتنا بڑا ہونا ہے اس نے :confused: ماسٹر جی حاضری لگا لیں ۔۔۔۔۔ ہوم ورک بعد از رمضان انشاءاللہ
  14. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ڈی جے سائینس کالج اور اس کے بغل میں ایس ایم آرٹس کالج ، بائیں طرف جنگ پریس اور میکلو روڈ ، دائیں طرف برنس روڈ ، وحید کے کباب ، دہلی والوں کی ربڑی ، پنجاب لسی ہاوس ، مغرب کی طرف پپیر مارکیٹ، ایس ایم سائنس کالج ، شمال مغرب بولٹن مارکیٹ ، ڈینسو ہال ، مشرق کی طرف صدر سند سیکریٹیریٹ ، سندھ اسمبلی،...
  15. طالوت

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    ہمیں یاد نہیں پڑتا کہ آپ نے ہمیں کوئی چپت بھی لگائی ہو ناکہ تھپڑ :) یہ تو ہم نے آپ کے لیئے احتیاط کے طور پر کہا تھا کہ چپت اور تھپڑ میں فرق ملحوظ رکھیں:hatoff:
  16. طالوت

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    نامی گرامی حضرات موجود ہیں ۔۔ ! گزارش یہ ہے آنس معین (مرحوم) کی شاعری کے حوالے سے کچھ جانتے ہوں تو مطلع کیجیئے نوازش ہو گی وسلام
  17. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    عقل کے بدھو گھوڑے نہ دوڑائیں گے تو عقل کیسے آئے گی ؟‌ ؟ ؟ جب آپ نے پہلی دفعہ قصد کیا ولایت کا تو کیا آپ نے عقل کے گھوڑے نہیں دوڑائے تھے ؟؟ یا صرف بولائی بولائی ہی پھرتی رہیں:) وسلام
  18. طالوت

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    اس پروگرام میں غالبا وہ ڈاکٹر بھی شریک ہیں جن کا تعلق باجوڑ سے ہے اور ان کے نو سالہ بیٹے کی دونوں ٹانگیں ہماری "بہادر" افواج کی بہادری کی بھینٹ چڑھ گئیں وسلام
  19. طالوت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مندر میں گھنٹیاں بجتی ہیں نا اسی لیئے ! آلو بخارے کو بخار کیوں ہوتا ہے ؟
  20. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہمممم یعنی آپ پاکستان چوک کے ادھر ادھر رہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top