نتائج تلاش

  1. طالوت

    بریسلیٹ ،

    کیا راجہ جی ؟ لگتا ہے آپ ہند کی فلمیں کافی دیکھتے ہیں ۔۔ اس سے تو اچھا تھا کہ " ہولا ہتھ رکھیں" کہہ دیتے ۔۔ ویسے کل میں نے پاکستان کے ایک کثیر الااشاعت اخبار میں بھی اسی قسم کی غلطی دیکھی تھی ۔۔۔ شاید اندرا گاندھی کی بات سچ ہی تھی :( وسلام
  2. طالوت

    بریسلیٹ ،

    نوٹ : تفصیلی بات کا "مختصر" سا تفصیلی جواب بالکل ! میں آپ کے ساتھ ہوں بلکہ مرضی کے معاملے میں تو حد درجے متفق ہوں (ہمارا ڈاکخانہ بھی ایک ہے اگر آپ کہیں تو سارے گجرات والوں کو اکٹھا کر لیں ۔ تھوڑی سے نعرے بازی اور پکا پکا رعب) اب یہ پاکستانی مردوں کا اجتماعی "مسئلہ" ہے اور اس بیماری میں "اچھے...
  3. طالوت

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    حضرت کوئل تک تو ٹھیک ہے لیکن چکی کی آواز بھی ؟ کافی شور شرابہ ہوتا ہے ! البتہ اسے یوں لیا جا سکتا ہے کہ گاوں کے پرسکون ماحول میں یہ شور شرابہ زیادہ برا نہیں لگتا بلکہ بعض اوقات بھلا بھی لگتا ہے ؟ وسلام
  4. طالوت

    قصہ اک ملاقات ،

    راجہ آپ کا یا دوسروں کا خواص ہونا کچھ ایسے ہے کہ آپ لوگوں کی آپس میں ملاقات ہوتی رہتی ہے (آپ حضرات کی گفتگو سے لگتا ہے) بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔ ایک عام سی بات کی تھی اب سب مل کر اسے خاص کر رہے ہیں :) اور ویسے اتنا سسپنس ہے ایک ملاقات کا لگتا ہے بی بی آنجہانی ڈیانا کی روح سے ملاقات کر بیٹھیں ہیں...
  5. طالوت

    بریسلیٹ ،

    دیکھا نا یہی میں اس دن کہہ رہا تھا محترمہ آپ سے کے آپ کے عنوان میں درج نہیں ہوتا کہ لائق خواص ہے یا عام ۔۔۔ اب آپ کو آ رہا ہے نہ غصہ اس دن آپ مجھ سے فرما رہی تھیں کہ کیوں آپ کی ٹرین چھوٹ رہی ہے خیر بے ہودہ یا چھچھورے کمنٹس کی تو بالکل اجازت نہیں دی جا سکتی مگر مناسب اور تہذیبی ، اخلاقی کمنٹس...
  6. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    "ان" کی تو ایڈوانس بکنگ ہے جہنم کی میں تو طالبعلموں کی بات کر رہا ہوں ، جھوٹ تو جھوٹ ہے نا چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ، مزاقاََ ہو یا ضرورتاََ ۔۔۔۔۔۔۔ ہمکم ازکم بے لذت گناہ سے تو بچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ماسٹر جی
  7. طالوت

    رمضان

    احترام میں تو یہ بھی کہاجاتا ہے نا جیسے کوئی بیمار ہو اور روزہ نہ رکھ سکتا ہو یا ویسے نہ رکھتا ہو یا غیر مسلم ہو کہ "بھئی کم از کم رمضان کا احترام کرو" یعنی سر عام مت کھاو پیو ، وغیرہ وغیرہ وسلام
  8. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    خیر میں تو ایک اور امید باندھے منتظر ہوں کہ شاید کچھ تھوڑا سا ہی بہتر ہو جائے ورنہ پچھلے پانچ چھ سالوں کی جلن نے سارا جسم ہی جھلسا دیا ہے ۔۔ اگر اب کی بار بھی ایسا ہوا تو مجھے امید ہے کہ میں القاعدہ یاطالبان کو اختیار کر لوں گا ۔۔۔ یا ہجرت کر جاوں گا ۔۔۔ کیونکہ اب شاید ہمت نہیں بچی مزید سانحے...
  9. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماسٹر جی رمضان میں کوئی پابندی ہے کیا جھوٹ بولنے پر :confused: اگر ایسا ہے تو یہ رات دن صبح شام ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    خیر برتری تو اب بھی تسلیم نہیں کہ ہم برتری یا کمتری کے قائل ہی نہیں لیکن تلخی ضرور آتی جا رہی تھی کیونکہ کچھ کچھ ذاتیات کا سنجیدگی سے دخل ہو رہا تھا یا سمجھا جا رہا تھا ۔۔۔ لہذا مقفل ہی کر دیں ۔۔۔ کسی اور موضوع پر یہ میدان پھر سجا لیں گے ، موضوعات کی کمی نہیں جہاں ایسے ٹکراو نہ ہوں حجازی...
  11. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    تو پہلے کیا کچھ کمی تھی بولنے میں
  12. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    وہ "جنگجو" میں ہی ہوں کیونکہ مجھے لگا کہ مجھ سے بھی مشورہ کرنا چاہیئے تھا اسے مقفل کرنے سے پہلے (ٹاپک اسٹارٹر جو ٹھہرا تو اتنا تو حق ہے میراکہ یکطرفہ فیصلے کے خلاف اپیل کر سکوں) ویسے مقفل رہنے کا پیغام بھی بھیج دیا ہے امید ہے مل گیا ہو گا اور گزارش بس اتنی سی کی ہے کہ میری طرف سے یہ عبارت درج کر...
  13. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    :rolleyes: ماستر سائیں بابا اتنی عنائیتیں:rolleyes: بابا اتنی رعائیتیں :rolleyes: وری یہ اسکول ہے یا ڑوٹڑی کلب بابا ؟
  14. طالوت

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ذرا غور کیجیئے جناب
  15. طالوت

    رمضان

    احترام کی بجائے منائیں (سیلیبریٹ) کریں زیادہ مناسب نہیں ؟؟‌ ؟؟
Top