نتائج تلاش

  1. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    جناب ضیاء کے سامنے اس کے ہوتے ہوئے کسی کو جرات نہیں تھی کہ کھڑا ہوتا ورنہ پہلے جمہوری وزیراعظم کو پھانسی نہ لگتی ۔۔۔ اور اگر کسی نے کمزور سا بےکار اجتجاج کیا بھی تھا تو وہ بھٹو کے بیٹوں نے "الذولفقار" بنا کر کیا تھا ۔۔۔ محترمہ کو تو پکی پکائی ملی تھی ضیاء مرحوم کے بعد ورنہ میرے خیال میںقیادت اور...
  2. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    آپ دانت ( :grin: ) بہت نکالتی ہیں اور کراچی کی آب و ہوا دانتوں کے لیئے خاصی ناموافق ہے ۔۔۔ اپنی تعلیمی سرگرمی کا ہی بتائیں شاید کسی کو بن پوچھے جواب مل جائے ۔۔۔ کیونکہ ہم توتعلیم سے "ریٹائر ہرٹ" ہو چکے ! وسلام
  3. طالوت

    نشان حیدر

    دیکھیئے اگر میں وضاحت سے بتا سکتا تو شاید اور غالبا کیوں کہتا جناب
  4. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اس بحث کو یہیں ختم سمجھیئے کہ ہمیں آنکھیں" کھولنے" کا کوئی شوق نہیں ۔۔۔ بند آنکھوں میں دنیا زیادہ خوبصورت ہے دیکھیے گا ضرور کسی تعلیمی سرگرمی کا علم ہو تو شئیر کیجیئے وسلام
  5. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    آپ اگر طنز سے زیادہ حقیقت پر زور دیں تو شاید بات آگے بڑھ سکے ورنہ اسے یہیں ختم سمجھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میں بحث برائے بحث نہیں چاہتا جو مسلسل ہو رہی ہے اور اب کچھ زیادہ ہی طنزیہ ہو چلی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    توبہ ہے صاحبان بد گمانی کی بھی حد ہوتی ہے :neutral:
  7. طالوت

    جوتے

    کافی کمزور دل قسم کے حضرات واقع ہوئے ہیں یہاں کسی کی روح کانپ رہی کسی کے ٹخنوں میں درد اور ایک کے تو جگر میں درد:laugh::laugh::laugh: چنگیز بھائی میرا مطلب ہے شمشاد بھائی عمدہ پوسٹ ہے باوجود اس کے کہ میں پہلے بھی دیکھ چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    : طے کرنا ابھی باقی ہے کہ بہت سی چیزیں "حدیث" سے بھی نہیں ملتیں تو آئمہ کا دماغ اتنا کیسے چلنے لگتا تھا کہ وہ "مسائل" کا حل ڈھونڈ ہی لیتے تھے اور اگر چلتا ہی تھا تو ہمارے چلتے دماغ کو بھی کبھی شرف قبولیت بخشئیے نا ;) آپ نے خوامخواہ کی پخ ڈال رکھی ہے کتے بلے کی اب دنیا میں سیکنڑوں جانور ایسے...
  9. طالوت

    نشان حیدر

    مجھے ٹھیک سے یاد تو نہیں لیکن کچھ کچھ ذہن میں آتا ہے کہ ان صاحب کو شاید تمغہ بسالت ملا ہے اور یہ شاید گلیانہ روڈ یا ڈنگہ روڈ میں سے کسی ایک پر بورڈ لگا ہوا ہے ۔۔۔ تفصیلا تو کوئی مستقل رہایشی ہی بتا سکیں گے وسلام
  10. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    میں نے ہرگز آپ کو نہیں کہا کہ آپ مردوں کو "زیادہ" ذہین گردانیں ، ذہین ہونا ، عقل مند ہونے یا بےوقوف ہونے سے الگ ہوتا ہے ۔۔۔ صرف نوکری ہی نہیں ، میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کئی اور معاملات بھی ہیں ۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    رمضان میں تو بندہ کہتے "جنت " میں جاتا ہے ، لیکن بھائی لوگ اتنے اچھے ہیں اکیلے اکیلے نہیں ساتھ میں دوسروں کو بھی لے کر جا رہے ہیں ۔۔ ویسے جیہ آپکا کا کونسا محکمہ ہے ، کوئی چھوٹی موٹی نوکری ہو تو بتائیں اب سعودیہ سے بھی دل بھرتا جا رہا ہے سوچتا ہوں پھر سے سرکار کے نوکر ہو جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    قران سے برزخی معاملہ ہی ثابت ہے جو کہ رضا صاحب نے پیش کیا تاہم عذاب قبر کے لیئے کوئی صاحب دلیل لائیں تو بات بنے ۔۔۔وسلام
  13. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh: آجکل میں یہی کرتا ہوں کہ سنا ہے صحت اچھی رہتی ہے ، کیونکہ جل کڑھ کر بہت دیکھ لیا ہم بے حسی ، بے ضمیری و بے غیرتی میں اول پوزیشن پر ہیں اور اول ہی رہنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔ :laugh...
  14. طالوت

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    آپ سے عرض کیا ہے موضوع تک محدود رہیے لیکن معذرت کے ساتھ آپ لوگوں کا اسلام مقلد و غیر مقلد سے باہر ہی نہیں نکلتا جس دن باہر نکل آیا اسی دن غور کریں گے ۔۔۔ اور عربی کا استمعال احتیاط کے ساتھ کیجئے :hatoff: میں نہیں چاہتا کہ آپ کی "حرکتوں" سے انتظامیہ کو ایک اچھا موضوع بند کرنے کا موقع ملے وسلام
  15. طالوت

    نشان حیدر

    اچھا موضوع ہے ۔۔۔ میجر عزیز بھٹی شہید کے پڑوسی (لادیاں گاوں کے پڑوس گاوں بنگیال اور لنگڑیال کا باسی) ہونے کے ناتے سوچا کچھ میں بھی کہتا چلوں ۔۔ پہلے سلام ماوں کے ان لالوں کو جن کی زندگی ہماری زندگیوں کے کام آ گئی ۔۔۔ اور ہم اس زندگی کا ہندی آملیٹ بنا رہے ہیں راشد منہاس بذات خود کوئی ایسا...
  16. طالوت

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    خوش آمدید محترم ہلکا پھلکا تعارف تو کروائیے جناب ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    یا تو آپ بھولے ہیں یا امام موصوف بھولے تھے ۔۔۔ برحال ایسی آراء دینے سے گریز کریں کہ آپ امام موصوف کی بات نہ ماننے والوں کو گمراہ شیطان اور جانے کیا کیا کہہ رہے ہیں کیونکہ اگر میں نے صرف امام موصوف کے بارے میں آراء پیش کر دیں تو آپ سےسکون سے بیٹھا نہیں جائے گا ۔۔۔ موضوع کے اعتبار سے گفتگو کریں...
  18. طالوت

    رمضان

    محترمہ کیا پیغام دینا چاہ رہی ہیں آپ ؟
  19. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    تھانہ دیکھ کر حیرت ہوئی ہم عدالت بنانے جا رہے تھے تو کسی نے ساتھ نہیں دیا چلیں تھانہ ہی سہی ۔۔۔ اور زنانہ پولیس :| کس لیئے ہمارے یہاں خواتین جرم ہی ایسا کرتی ہیں کہ جس پر کوئی سزا نہیں (لعنت ملامت ضرور کی جاتی ہے)
  20. طالوت

    قصہ اک ملاقات ،

    ہمممممم مرضی تو آپ کی ہی ہو گی ملکہ پرستان لیکن ہم گستاخی یہ کر رہے تھے کہ خواص میں جھانک رہے تھے اور ظاہر ہے یہ غلطی آپکی ہے اور شرمندہ :blush: شرمندہ :blush: ہم پھر رہے تھے وسلام
Top