نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    کیسی باتیں کرتی ہو بہنا ، فلسطین کا مسلہ ایران نے اٹھا رکھا ہے ؟ تو فلسطینی کیا کر رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ اور ایران کی بدنامی کی وجہ فلسطین کا مسئلہ اٹھانا ہے ؟ بہنا جس کے سر پر امریکی ہاتھ ہو اس سے لڑنے کی کون جرات کرتا ہے ؟ صدام اپنے انجام کو پہنچا حالانکہ اس کی کہانی بھی دلچسپ ہے لیکن یہاں غیر...
  2. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    اس سادگی پر مر جانے کو جی چاہتا ہے !
  3. طالوت

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    ارادہ پوچھنے کی ناحق زحمت کی آپ نے
  4. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پہلے تو اپنے الطاف بھائی کا امن کا درس سن کر "ہاسا" نکل جاتا ہے پتا نہیں اور لوگوں کا نکلتا ہے کہ نہیں ۔۔۔۔ دو باتیں سمجھنے کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ قتل کسی کا کسی بھی صورت ہو حکومت وقت کی موجودگی میں نامناسب ہو گا اقلیت کوئی بھی ہو اسے اس کے مذہب کے بارے میں پورا حق ہو گا کہ وہ اس کے مطابق زندگی بسر...
  5. طالوت

    گیٹ آؤٹ طالبان,,,,قلم کمان …حامد میر

    خانہ خراب ہو "طالبان" کا اگر یہ پاکستان میں گھناونی کاروائیاں نہ کرتے تے تو بات 80/90 فیصد تک چلی جاتی ، تاہم اس خبر پر بھی بہت سوں کو چیچک نکل آیا ہو گا ، اور یہ ہماری بد قسمتی ہو گی کہ صرف امریکہ کو خوش کرنے کے لیئے ہم اپنے گھر میں آگ سلگا رہے ہیں ۔۔۔ اور ظاہر ہے خوشقسمتی کا دن ہم پر کبھی آیا...
  6. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    بوچھی ہے تو ذاتی سا سوال لیکن ذرا دلچسپ ہے تو پوچھ رہا ہوں باقی "اللہ خیر" ۔۔۔ جب پاکستان سے اٹلی (غالبا آپ وہیں ہیں) گئیں تھیں تو یہ امیگریشن والوں کو تو بڑی گھمن پھیریاں دی ہونگی ، یا اس وقت گجرات دی سادہ سی بیوقوف کڑیوں میں شمار ہوتا تھا ، کیونکہ امیگریشن والوں کے ساتھ جو "سلوک" ہم کرتے ہیں...
  7. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی بی بی کہ آپ دانستہ یا ناداستہ افغان طالبان کو پاکستانی طالبان سے مکس اپ کیوں کرتی رہتی ہیں ، اب فخر کا اظہار مولوی عمر نے کیا تھا ملا عمر نے نہیں ۔۔۔ اور پھر آپ جو اتنے دعوے کرتی رہتی ہیں آپ کو بار بار یہ بھی بتانا پڑتا ہے کہ پاکستانی طالبان میں بھی کئی ایک گروہ ہیں جن کے...
  8. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    لیجیئے بالاآخر ایک کام تو بخیریت انجام کو پہنچا کہ محترمہ کا بیٹا ان کے خاندان کو بخیریت واپس مل گیا ۔۔۔ انشاءاللہ محترمہ بھی اچھے انجام سے دوچار ہوں گی ، کہ شاید "کمانڈو" کے ساتھ ہمیں بھی تھوڑی عقل آئے گی ، لیکن شاید ہماری یادداشت بہت کمزور ہے وسلام
  9. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    ایران کو اگر کوئی دوست سمجھتا ہے تو اس کی خوش فہمی ہے ورنہ ایرانی رویہ "بغل میں چھری" سے کم والا نہیں ، اور دوسرا ایرانیوں کا احساس تفاخر، پتہ نہیں کس زعم میں یہ خود کو سپیریر سمجھتے ہیں ، صحرا نشین بدووں نے ان کے دماغوں سے یہ خناس بڑی اچھی طرح نکالا تھا لیکن اب پھر آ کہ بیٹھ گیا ہے اور اس میں...
  10. طالوت

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ابھی تک چڑیلوں کی طرف سے کوئی مذمتی بیان نہیں آیا ، سمجھا جا سکتا ہے کہ انھیں کوئی اعتراض نہیں :laugh::laugh:، (اور ہونا بھی نہیں چاہیے)
  11. طالوت

    سورۃ بقرہ آیت نمبر 247 سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سورۃ بقرہ آیت نمبر 247 سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. طالوت

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    (چڑیل فارغ نہیں آپ کو خود زحمت کرنا ہو گی) کونڈا لیزا رائس معرفت وہائٹ ہاوس واشنگٹن ، ریاستہائے متحدہ امریکہ نوٹ :::::: پر یقین (خواتین) چڑیلیں رضاکارانہ اپنے پتے یہاں درج کریں
  13. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    ہمسائے تو دعا گو ہوں گے کہ سارا سال ہی رمضان ہو اور بوچھی روزے رکھیں :)
  14. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    یہ خوب کلیہ نکالا ہے آپ نے کہ خواتین کی زندگی ہے فیشن کے گرد ہی زیادہ گھومے گی ۔۔۔۔ اس کلیے کی موجد بھی خاتون ، عمل پیراخواتین ، ورنہ کوئی بھی ُسوج بُھوج رکھنے والا اسے آسانی سے نہیں مانے گا :|
  15. طالوت

    عجیب دھاگہ

    بالکل ٹھیک :|
  16. طالوت

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh:
  17. طالوت

    بوچھی وِد celebrities,

    بہت خوب ، گھر بیٹھے مادام تساؤ کی سیر کروا دی ، لیکن یہاں لیڈی ڈیانا نہیں ہے وہ تو شہزادہ چاہ رس اور کمیلا پارکر ہیں غالبا وسلام
  18. طالوت

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    آہ کیا یاد دلا دیا :( :( :( لیکن میں نے کبھی سنی نہیں نا اصل میں ٹیوب ویل کی آواز سنی ہے بڑی خوبصورت آواز آتی ہے دور سے ویسے آپ بھی دور سے آنے والی آواز کی بات کر رہے ہوں گے ۔۔۔ کیونکہ ہمارے گاوں میں ساری چکیاں گاوں کے اندر کی طرف ہیں اور گاوں بھی کافی بڑا ہے تو کبھی احساس نہیں ہوا اور ویسے سال...
  19. طالوت

    آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

    تیسری دنیا (برما ) کی باضمیر اور غیرت مند لیڈر آنگ سان سوچی کے بارے ایکسپریس کی لکھاری زاہدہ حنا کی تحریر http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100480459&Issue=NP_LHE&Date=20080910
  20. طالوت

    سلام علیکم ! زین العابدین غالبا یہی نام ہے آپکا ۔۔۔ ذیل رابطے میں آپ نے میری تحریر میں کچھ...

    سلام علیکم ! زین العابدین غالبا یہی نام ہے آپکا ۔۔۔ ذیل رابطے میں آپ نے میری تحریر میں کچھ ترمیم کی ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ کیا اور کیوں ترمیم کی گئی ؟ کافی دن پہلے کی بات ہے لیکن میری نظر آج پڑی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=316973#post316973 وسلام
Top