پرسوں (بروز جمعرات) کیپٹل ٹاک میں باجوڑ سے ایک ڈاکٹر شریک تھے ، ان کی گفتگو کا لب لباب کچھ یوں تھا :
اپنی گاڑی میں اپنے بیٹے اور بھائی کے ساتھ گاوں سے اپنی مارکیٹ تک آ رہے تھے کہ اچانک ایک ہیلی کاپٹر فضاء میں نمودار ہوا ، ہم نے فورسز کے تشریح کردہ قانون کے تحت گاڑی سے باہر نکل کر دونوں ہاتھ...