نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    میرا خیال ہے کہ اس قسم کے موضوعات پر جتنی بحث ہو چکی ہے کوئی حل نکل آنا چاہیئے تھا لیکن نہیں نکلا تو مجیب منصور آپ کی بات کے صرف اس حصے سے میں متفق ہوں ، میں کہا کرتا ہوں کہ "ہم اعلٰی درجے کا منافق ہیں" اور شاید ہی کوئی اس اعزاز سے خالی ہو ، کیونکہ ہم نے اپنی منافقت کو کہیں مصلحت پسندی کا...
  2. طالوت

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    اتنا دکھی کیوں ہوتی ہیں :( ماشاءاللہ بھائی بھابھی ہیں نا اور دوست بنانے سے بنتے ہیں بیٹھے بٹھائے تو کوئی دوست ہونے سے رہا ۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    زرداری سے آپ کی دشمنی دیکھتے ہوئے ایک مفت مشورہ طالبان کے ساتھ مل کر اسے پھڑکانے کا کوئی بندو بست کریں خالی خولی باتوں سے کیا فائدہ :) وسلام
  4. طالوت

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    سن کر کافی افسوس ہوا ، امید ہے ان کی صحت بحال ہو گی (انشاءاللہ) ۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ہممم چلیئے پہنچائے دیتے ہیں سب چھوٹے بڑے ، دشمن و دوست اپنی عیدی وصول کر لیں ، سب قطار میں باری باری ۔۔ :) ( ایک پرخلوص مسکراہٹ سےبڑھ کر کسی مسلم کے لیئے کیا عیدی ہو سکتی ہے ) تو میں تو فارغ ہوا اپنی ذمہ داری سے :neutral: وسلام
  6. طالوت

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    اصل لطیفہ تو آپ بھلائے بیٹھے ہیں ، اس پوسٹ کا موضوع امریکی فوجیوں کو روکیں گے ۔ صدر (پاکستان) :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh: :laugh: وسلام
  7. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    ڈرنے اور عزت کرنے میں فرق ضرور ملحوظ رکھیئے گا :hatoff: ایسا نہ ہو کہ ایسی باتیں سن کر ہمارے دل میں بھی کہیں چور آ کر بیٹھ جائے:) اور چور کی داڑھی میں تنکا تو عام سی بات ہے :blush: وسلام
  8. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    آپ حلالی من کے ساتھ کوئی قابل عمل تجویز دیں یا کوئی اپنا عمل درج کریں رہنمائی کی خاطر ۔۔۔۔۔۔ خالی خولی بڑھکیں اور ملی نعروں کا کیا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔ حجتیں کرنے کی عادت نہیں کہ شدید مایوسی کے باوجود بھی اپنا حصہ میں بخوبی ڈال رہا ہوں اور الحمدللہ اس پر خاصا مطمئن بھی ہوں پنجابی میری مادری زبان...
  9. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    9/11 کا رونا رونے والے پتا نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں ، ان کی سمجھ میں یہ چھوٹی سی بات کیوں نہیں آتی کہ دو بوئنگ طیارے تو کیا 20 بوئنگ طیارے بھی مل کر ٹوئین ٹاور جسی عمارتوں کو اس طرح سے نہیں گرا سکتے ، اسلیئے اس پر بحث کرنا اور اسے القاعدہ جیسی معمولی تنظیموں کا "کارنامہ" قرار دینا نہ صرف حقائق...
  10. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    وہ کیسے بھئی ؟؟؟؟؟؟ ممکن ہے بلکہ میں پریقین ہوں کہ میرا شمار لینے والوں میں ہے :) اور اگر غلطی سے دینے والوں میں ہوا بھی تو میں نے خالی خولی دعائیں ہی دینی ہیں کیونکہ عیدی تو میں پہلے سے ہی دے چکا ۔۔۔۔۔۔۔
  11. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    زبان کٹ جانے کے بعد "حکم اذاں" بھی باقی نہیں رہتا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. طالوت

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    اللہ اللہ اتنی بد گمانیاں نزیر ناجی سے ؟ بھئی اگر وہ بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں تو کیا برائی ہے ؟؟ مجھ سے کسی بد دماغ "دانشور" کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی حالت اب یہ ہو چکی ہے کہ جسے موقع مل رہا ہے وہ "کھ"ا رہا ہے اور جسے (مجھ سے کو) موقع نہیں مل رہا وہ "شور" مچا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے...
  13. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    :laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh: بھئی بڑی مزے دار گفتگو کرتے ہیں ہم لوگ ، مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ جب ہم ساری قوم ہی دانشورین پر مشتمل ہیں تو اتنے مسائل کیوں ہیں ؟؟ اپنے بش انکل جب پاکستان تشریف لائے تھے تو چکلالہ بیس سارے کا سارا امریکی میرینز کے قبضے میں تھا اور...
  14. طالوت

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    لعنت بھیجیں تقریرپر ۔۔۔۔۔ کل بش کے ساتھ ملاقات میں زرداری کا معذرت خوانہ رویہ اور گفتگو دیکھ کر خون کھولنے لگا تھا وہ تو شکر ہے کہ رمضان ہے اور دوسرا میں کچھ "اعتدال پسند" بھی ہوں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. طالوت

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    شاید اس سے بہتر بات نہیں کہی جا سکتی اس ضمن میں وسلام
  16. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    لیکن مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ میں عیدی لینے والوں میں سے ہوں یا دینے والوں میں سے:confused::confused:
  17. طالوت

    آج کا شعر - 3

    میری قامت سے کہیں ڈر نہ جائیں لوگ میں سورج ہوں مجھے دیا لکھنا
  18. طالوت

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    بڑی اچھی بحث ہے تو میں نے سوچا میں بھی اپنی ٹانگ اڑا لوں (باوجود اس کے بہت سے مواقع پر ٹوٹتے ٹوٹتے بچی ہے ) کارٹونز ، کتابیں ، گیمز ، اور پتا نہیں کیا کچھ مسلمانوں کے خلاف ، رسول عربی سے متعلق ، "اسلامی" عقائد و قوانین کے متعلق وغیرہ وغیرہ لیکن حیرت کا پہلو یہ بھی ہے کم از کم پچھلے دو تین...
  19. طالوت

    سوات کے حالات۔ بی بی سی کی رپورٹ

    یہ غارت گر اس دفعہ ہمارے امریکی تنخواہ دار جوان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ جب غارت کرتا ہے تو وہ معصوم اور ظالم سب کو غارت کرتا چلا جاتا ہے ، صرف ظالم کو غارت کنے کا اختیار اس نے ہمیں دے رکھا ہے اور ہم کیا ہیں :) اس پہ خاصی بحث ہو چکی وسلام
  20. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    بات کچھ ایسی ہے چاند بابو کہ رو رو کر بہت دیکھ لیا رونے سے تو حالات نہ بدلیں گے ۔۔۔ اور بقول پپو جی کے پاگل کی ہنسی سارے معاشرے پر طنز ہوتی ہے۔۔۔ تو اسے میرا پاگل پن ہی جانئیے ۔۔۔ جہاں تک پیاروں سے بچھڑنے کی بات ہے تو بد قسمتی سے میرے دماغ میں ایک کیڑا گھسا بیٹھا ہے جس کے خیال میں انسانیت اور...
Top