نتائج تلاش

  1. طالوت

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    اگر اس فضول کام کے لیئے آپ نے اسے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے تو یہ بے منطقی دلیل ہے ۔۔۔ تاہم پیغام بہت اچھا ہے ۔۔۔ اور نفرت بے وجہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وجہ کے ساتھ بھی میں زیادہ دن نہیں کر سکتا فلموں یا کسی بھی قسم کی تفریح کے لیئے میں اس با مقصد ہونا بھی ضروری سمجھتا ہوں ، اسلیئے اس میں...
  2. طالوت

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    عیدی تو سبھی مانگ رہے ہیں لیکن عیدی کا مقصد بلکہ اچھا مقصد اب سامنے آیا ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن اب تو شاید سب کے پاس پیسے "ادھر ادھر" ہو گئے ہوں وسلام
  3. طالوت

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ہممم ٹھیک کہا ایموشنل نہیں ہونا چاہیئے ، لیکن مانا آج اکیسویں صدی ہے لیکن ہمارے یہاں آج بھی ہماری اقدار یہ اجازت تو نہیں دیتیں نا ! بحیثیت ایک فرد کے ان کے جو "کارنامے" ہیں وہ بھی ڈھکے چھپے نہیں ۔۔۔۔۔۔ اب اگر یہ امریکہ سے تعلقات اچھے رکھنے کا طریقہ ہے تو تھوڑی تعریف کنڈولیزا رائس کی بھی کر دیتے...
  4. طالوت

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    بحیثیت صحابی کے ان کا کردار تو بلا شبہ بلند ہے ، لیکن کعبہ میں ولادت سے بلند پایاں مقام ھاصل کرنا یا اسے اعزاز سمجھنا ایک فضول بات ہے ، یہ ان کی والدہ یا والدہ کی کم علمی ہے کہ انھوں نے بیت اللہ جیسی پاک جگہ پر یہ کیا وسلام
  5. طالوت

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    سب سے بہترین رائے ! :mad::mad::mad: اور جن احباب کو لگتا ہے صدر کا بھی دل ہوتا ہے ، تو گزارش یہ ہے کہ وہ ذلیل آدمی وہاں صدر پاکستان کی حیثیت سے تھا نہ کہ آصف علی زرداری کی حیثیت سے ۔۔۔ اپنی ذاتی حیثیت میں رہ کر جو کارنامے انجام دینے ہیں دے لیکن یہ مشرف کی روشن خیالی کی کالک ہمارے منہ پر نہ ملے...
  6. طالوت

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    ویسے میں تو امریکہ مخالف ہوں نا حمایتی مجھے منفی پوائینٹ کس حساب میں کس کس نے دئیے ہیں ؟؟ بھائی لوگ یہ تو چلتا ہی رہتا ہے ، اور چلتا ہی رہے گا ، امریکہ ہمارے سروں پر اس لیئے ہے کہ ہم بے عمل قوم ہیں ! اگر میں نقشہ کھینچوں تو کافی طویل مکالمہ ہو جائے گا ۔۔۔ بس عرض یہ کرنی ہے میرے بھائیو! ہر...
  7. طالوت

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    Useless ذرا متعصب قسم کا پاکستانی مسلم ہوں اس لیئے وسلام
  8. طالوت

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید محبوب آپ ایک مشہور اداکار کے ہم نام ہے کافی عرصے بعد سنا یہ نام اچھا لگا وسلام
  9. طالوت

    وار آن ٹیرر::::::عافیہ کی جیت

    جذباتی پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد جماعت سے محترمہ کا تعلق تو میں آج پڑھ رہا ہوں مغل اور جماعت کو ہوش کب آیا سالوں بعد ؟ جماعت کا کردار تو یہ ہو چکا کہ ہنڈیا پک کر تیار ، مُلا کھانے کو بے قرار ۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت کا یہ کردار میں اپنی پوسٹ "ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ" میں پہلے ہی بیان کر چکا...
  10. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    یہی فرق میں کافی عرصے سے سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا ، لیکن ہمارے امریکی دماغ سے سوچنے والے احباب اپنی راگنی الاپ رہے تھے ، قطہ نظر اس کے کہ افغانی طالبان نے کئی ایک غلطیاں بھی کیں لیکن مجومعی طور پر وہ اچھے لوگ ثابت ہوئے ، لیکن بیت اللہ مسحود جیسے درندے طالبان کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کر رہے...
  11. طالوت

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    اگر 6/7 لاکھ سے زیادہ عراقیوں کے قتل کے بعد عوامی حکومت قائم ہونا تھی تو لعنت ہو ایسی حکومت پر ۔۔۔۔ میرا گھر ہے میں بین بجاوں یا بانسری امریکہ کو کیا تکلیف ہے ؟ عراقی عوام صدام سے نالاں تھے لیکن اتنے نہیں تھے جتنے امریکہ سے ہیں اور یہ جو ملینز ٹریلینز کی بات کر رہے ہیں ماسوائے ڈھونگ کے کچھ نہیں...
  12. طالوت

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    خرم امریکی اتنے بھی سیدھے نہیں جتنے آپ نے بیان کر دئیے ۔۔۔ Cia کا کردار حکومتوں کی تبدیلی اور ملکی رہنماوں کی ہلاکت کے حوالے سے خاصا معروف ہے ، اور اکلوتی "اسلامی" ایٹمی طاقت بھی دنیا کے بازیگروں کے لیئے آسانی سے ہضم کرنے کی چیز نہیں ۔۔۔ جسے 80 کی دہائی سے ہی "اسلامی بم" قرار دیا جا رہا ہو وہاں...
  13. طالوت

    آج کا شعر - 3

    ہم شمع یقیں کے پروانے شعلوں سے محبت کرتے ہیں اے زیست ہماری راہ سے ہٹ ہم موت کی عزت کرتے ہیں خاصا جذباتی شعر ہے
  14. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    شکریہ پپو اور چاند بابو دلوں میں میل نہ آئے اسی لیئے میں نے معذرت خوانہ رویہ اپنایا ہے ، میرے نزدیک اپنی غلطی کو تسلیم کرنا شرف انسانیت ہے ۔۔۔۔ مزاج کی سختی کی وجہ سے اس طرح کی بد تمیزیاں ہو جاتی ہیں کہ خاصا نالاں ہوں میں مملکت خداداد کی عوام کے رویے سے ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو انصاف...
  15. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    آبادی تو ایک محتاط اندازے کے مطابق 15 ملین سے تجاوز کر چکی ہے ۔۔۔۔۔۔ڈاکیارڈ سے کیا تعلق ہے اپکا ؟ وسلام
  16. طالوت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں نا "دال چنا" میں دال اور چنے کا تناسب کیا ہوتا ہے ؟
  17. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    نہیں شمشاد اور مغل ایسی کوئی بات نہیں ، لہجہ تلخ ہو جاتا ہے "کبھی کبھی " میرے احباب ہیں سب کے سب بلا رنگ و نسل جنس و مذہب ، اختلاف ہونا چاہیئے طنز سے کدورت سے پاک ، برداشت و خوش اخلاقی کے ساتھ :) معذرت چاہوں گا پپو جی امید ہے گستاخ لہجے کو نظر انداز کریں گے وسلام
  18. طالوت

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    راجہ لگتا ہے رمضان میں آپ بالکل "ویلے" ہیں یا پھر عید کے حوالے سے خاصے پر جوش ، غالبا تیسری پوسٹ ہے آپ کی عید کے حوالے سے،،،، خیر کچھ خاص کھانا کیا ہے جوس پی لیں گے ، اور ایک خاص حلوہ ہوتا ہے تِل سے بنتا ہے وہ کھائیں گے اور کھانا کسی اچھے سے ریسٹورنٹ میں وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    امید ہے آپکا آنے والا سال خوشیوں بھرا اور بامقصد سال بن کر آئے گا، جس میں آپ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی سر انجام دیں گی (انشاءاللہ) وسلام
  20. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    سفید قمیض کرتا ٹائپ اور سفید شلوار سل کر آئی تھی پاکستان سے تو کافی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔ بوچھی عید پر اپنے قومی لباس کو ترجیح دیں ، کم از کم میری اپنے قومی لباس میں گردن کچھ اکڑ سی جاتی ہے کہ میں اسے دنیا کا بہترین لباس سمجھتا ہوں وسلام
Top