یقیننا روزہ آپ ہی کو لگ رہا ہے کیونکہ میرا یہ پیغام رمضان سے پہلے کا ہے بلکہ خاصا پہلے کا ۔۔۔:)
ہر بار تلاش کرنے پر موصوفہ "باورچی خانے" سے بر آمد ہوتی ہیں ، اسلیئے اب کسی تازہ موضوع پر ان کا انتظار ہے ، تاکہ کچھ جان سکیں
اگر آپ کراچی سے ہیں تو Kesc اور Ptcl کی وجہ سے بریک خاصی لمبی ہو سکتی...