نتائج تلاش

  1. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    خدا کی قسم بڑی خوشی ہوئی کہ کوئی ہمیں بھی سمجھا ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہم تو اب تک :blush:
  2. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    :(آپ سے ایک بار آبی ٹو کول کا مطلب پوچھا تھا لیکن آپ نے نہیں بتایا ویسے بے پیندے کا لوٹا ہونا مذاق تھا ، سچائی کے ساتھ بغیر کسی تعصب کے اپنا نقطہ نظر بیان کرنا میری عادت ہے ، اور عادت سے میں مجبور ہوں ، غلام احمد قادیانی جہنمی تو ہے ہی لیکن ہمارے ایک عالم دیو بند کے ایک والد اللہ رب العزت سے...
  3. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یہی تو زیک کہہ رہے تھے (انھیں میں ایک جگہ زین العابدین کہہ گیا ان کا نام زکریا ہے-معذرت) ۔۔۔ اور اس پر میری اور مغل کی ملاقاتیں بھی موضوع میں شامل ہو گئیں :) ۔۔۔ قتل کسی کا بھی ہو کسی صورت جائز نہیں ہو سکتا خصوصا "ارتداد" پر قتل کا واویلا کرنا بھی متنازعہ ہے (اگر چہ احباب اسے بھی "اجماع امت"...
  4. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    مغل یہ دعوت نامہ ہے یا دھمکی نامہ :confused: انشاء اللہ ! سانسوں کا تسلسل قائم رہا تو آپ کے ساتھ ساتھ دوسرے احباب سے بھی ملاقات کی کوشش رہے گی۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  5. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    گواہی کو ضرورت تو اسے پڑے گی جسے کوئی غلط فہمی ہو گی ;) اپنی گواہی رب کائنات کے حضور پیش ہو چکی اور اس کا عملی اظہار بھی ہوتا رہتا ہے اسلیئے فکر ناٹ:) ویسے وہ اعتراض نہیں تھا ، ہمارے اندرونی پیرونی حالات و مسائل پر ایک "ڈاڈا" طنز تھا ، لیکن کیا کریں ہم پر جذبات بڑی جلدی غالب آ جاتے ہیں ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    یہ بھی تو ممکن ہے "طالبان" نے اغواء کر لیا ہو
  7. طالوت

    آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

    ثناء خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں ؟ ؟ http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100484637&Issue=NP_LHE&Date=20080917
  8. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    ارے مسلمان مسلمان کھیل رہے ہیں :) کھیلیں کھیلیں ہمارے اعمال تو ایسے ہیں نہیں کہ ہم کو مسلمان سمجھا جا سکے ، لہذا بار بار گواہیاں دینی پڑتی ہیں ۔۔۔ م-م-مغل اللہ آمنہ کی عمر دراز کرے اور ہدایت نصیب کرے ، بہت پیاری بچی ہے ماشاءاللہ:)
  9. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    بہن جی ! آپ نے امیر المومنین یزید بن معاویہ (رح) کو سرخ رنگ سے واضح کیا اور اس کے بعد کی ساری گفتگو میں جو ٹامک ٹوئیاں ماری ہیں اس کا مختصر جواب امیر المومنین کی حیثیت سے میں یزید بن معاویہ (رض) کی بڑی عزت کرتا ہوں ، اور جس خون خرابے کی بات آپ کر رہی ہیں وہ خون خرابہ اقتدار کے حصول کے لیئے ہوا...
  10. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    ہممم میں سمجھا اٹلی میں ہوتی ہیں ،
  11. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یہاں بھٹو مرحوم کی بھی "کھوتی" اٹکی ہوئی تھی ورنہ موصوف اس معاملے سے کچھ خاص دلچسپی نہیں رکھتے تھے اسلیئے اسے محض ہمارے ملاوں کا کارنامہ نہ سمجھیئے بلکہ سیاست کا شاخسانہ سمجھیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    آپ جن تاریخی حوالوں کی بات کر رہی ہیں امیر المومنین یزید (رح) کے بعد غالبا امیر مروان کے دور میں ابن زبیر نے کی خلافت کے حصول کی کوششوں میں ہوا تھا ۔۔۔۔ میں اس قسم کی تاریخوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں ۔۔۔ اور تاریخ کے سیاہ باب نہ ہی کھولیں تو بہتر ورنہ آپ مجھ سے زیادہ دکھی ہوں گی کیونکہ میں...
  13. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مسلسل 14 گھنٹے سے زیادہ دیر تک جج صاحبان کمرہ عدالت میں موجود رہے :eek::confused: کیسے کیسے ظلم روا رکھے جائیں گے اس قوم کے ساتھ ، باقی دنوں میں کیا موت پڑتی ہے انھیں عدالت میں بیٹھنے پر ؟؟؟؟؟؟؟ :mad:
  14. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پاکستانی پاسپورٹ کے حوالے سے جب بھی بات کی جائے گی وہ پاکستان کی اقلیت ہی کہلائیں گے ۔۔۔ ورنہ باقی جگہوں پر مسلم دو ہی طرح سے دیکھے جاتے ہیں شیعہ مسلم اور سنی مسلم ۔۔۔۔۔۔۔بس
  15. طالوت

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    بقول کسی صاحب کے ہم منہ کو خون لگے بھیڑیوں کے "وِچو وِچ" کھڑے ہیں ۔۔۔ جہاں نا برداشت ہے نا عدم تشدد ، نہ احترام ہے نہ اخلاص !
  16. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    مجھے خبر تھی کہ تردیدی بیان آئے گا محسن کی طرف سے ایسا ہے کہ مسلم تو میں بھی بہت کم لوگوں کو سمجھتا ہوں لیکن اتحاد و اتفاق کے لیئے مسلمان مان لیتا ہوں ، ویسے یہ میری اپنی تھیوری ہے اس بحث میں نہ پڑیئے ۔۔۔ فاروقی کس سروے کی بات کرتے ہیں میں صرف قران کے سروے کو مانتا ہوں اس کے حساب سے جتنے فیصد...
  17. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    اور ویسے بھی بہن یہ پاکستانی طالبان کا ملا عمر کے نام جیسا مولوی عمر کھڑا کرنا فراڈ لگتا ہے یا تو ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیئے یا پھر ملا عمر کو بدنام کرنے کے لیئے ۔۔۔۔کسی سازش کی بو آ رہی ہے مجھے اس میں :music:۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    میری بات وہی جو محسن حجازی اوپر کہہ چکے اگر پھر بھی وضاحت درکار ہو تو خادم حاضر ہے ۔۔۔ اگرچہ فاروقی کے مراسلے میں بھی کافی بحث کی گنجائش ہے ۔۔۔ قادیانیوںکے بارے میں براہ راست تو نہیں البتہ بزریعہ انٹرنیٹ اکثر "مستفید " ہونے کا موقع ملتا رہتا ہے ۔۔انتظامیہ سے اجازت دلوا دیجیئے بندہ کم از کم...
  19. طالوت

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    پھر تو فیصل بھائی بڑے بھولے ہیں
  20. طالوت

    ایران کی جانب سے تحفہ

    بہنا کیسی کیسی باتیں کرتی پھرتی ہو ، مائیکل مورے کی 9/11 فارن ہایٹ تو دیکھ لو پھر پتہ چلے گا کہ وہ 19 "عرب جنگجو" میں سے کتنے کہاں کہاں سے زندہ بر آمد ہوئے ۔۔۔ اور یہ مائیکل مورے پکا امریکی ہے اسے مسلمانوں ، القاعدہ یا پاکستان سے بالکل محبت نہیں بس سچ کا پیامبر بنا بیٹھا ہے ۔۔۔ سیاپا یہی ہے...
Top