نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    واہ عمران صاحب، بہت بہت مبارک ہو۔
  2. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    مجھے بھی یہی امید تھی۔ مجھے کچھ سمجھائیں کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ سرور صاحب کے اسباق جو اردو انجمن پہ موجود ہیں، ان سے مدد مل سکتی ہے کیا؟
  3. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    لگے ہاتھوں ایک چیز اور پوچھ لوں۔ یہ مصرع ہے ایک زندگی گزر جانے لگی ہے کیا اس کی یہ بحر درست ہے: فاعلن۔۔۔فاعلن۔۔۔فاعلن۔۔۔فع
  4. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    اظہر بھائی بہت خوب، اب میں اپنے الفاظ کی غلطیوں کو ان سے دیکھتا ہوں۔
  5. محمد بلال اعظم

    مدد چاہیے

    میں نے ایک فورم بنایا ہے فری ہوسٹنگ سائٹ پہ، جس کا ایڈریس یہ ہے www.ampk.net46.net/phpBB3/ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کا ایڈریس صرف یہ ہو www.ampk.net46.net اور یہ انگلش میں ہے، میں اس میں اردو لینگوئج کیسے انسٹال کروں۔ تھیم اپلوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ جلد از جلد مدد کیجیے۔
  6. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    اب بات سمجھ میں آتی جا رہی ہے۔ اور باقی اشعار کا کیا معاملہ ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    بحر خفیف میں ایک بےتکی کوشش ، اصلاح فرمائیے۔ کیا تقطیع درست ہے: فا—عَ—لا—تُن—مُ -- فا—عِ—لُن—فَع – لَن چا۔۔ہت۔۔کا۔۔سد۔۔ا۔۔پر۔۔چَ۔۔رکَ۔۔رتِ۔۔رو دی۔۔وَ۔۔نو۔۔دل۔۔بِ۔۔قر۔۔ا۔۔رکِ۔۔رتِ۔۔رو اد۔۔ا۔۔سی۔۔کا۔۔یِ۔۔دو۔۔ر۔۔کم۔۔کم۔۔ہِ خو۔۔ا۔۔بو۔۔کا۔۔ا۔۔عت۔۔بَ۔۔رکِ۔۔رتِ۔۔رو اشعار یہ ہیں: چاہت کا پرچار کرتے...
  8. محمد بلال اعظم

    دستاویز کا ادبی رسائل و جرائد نمبر-اک ولولہ نو کی طرح

    یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔ انتظار کرتے ہیں۔
  9. محمد بلال اعظم

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ م م بھائی اور اہلِ خانہ کو صحت عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین ۔ محفل واقعی سونی سونی ہے۔ چھوٹا غالب جی اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ۔
  10. محمد بلال اعظم

    تم جب آؤ گی

    تم جب آؤ گی تم جب آؤ گی مجھے ویسا ہی پاؤ گی وہ خواب میرے آدھے ادھورے وہی اداسی دل کی سانجھ سویرے وہی چیزیں ہوں گی میری کچھ سوکھے پھول بھی ہوں گے کتابوں میں کچھ کاغذ جن پہ بے ربط تحریریں ہوں گی جو خواب دیکھے تھے تم نے، میں نے ان کی بے نام سی تعبیریں ہوں گی اُسی انداز میں بکھری ہوں گی کوٹ کالر...
  11. محمد بلال اعظم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  12. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف غزل۔ حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ۔ افتخار عارف

    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے بہت خوب، بہت ہی پیاری غزل ہے خاص طور پہ یہ شعر تو۔ واہ
  13. محمد بلال اعظم

    آئی ٹی کے سوال و جواب سیکشن میں پی ایچ پی بی بی کے نام سے موجود دھاگے میں جائیے اور برائے...

    آئی ٹی کے سوال و جواب سیکشن میں پی ایچ پی بی بی کے نام سے موجود دھاگے میں جائیے اور برائے مہربانی میری مدد کریں۔
  14. محمد بلال اعظم

    پی ایچ پی بی بی

    میں نے اپلوڈ کر لیا ہے ہوسٹنگ سائٹ پہ، مگر جب ینسٹال کرتا ہوں پی ایچ پی بی بی کو تو یہ پیج اوپن ہو جاتا ہے۔ Warning: include() [function.include]: Unable to access ./../includes/utf/utf_tools.php in/www/zzl.org/a/m/p/ampk/htdocs/phpbb/install/index.php on line 164 Warning...
  15. محمد بلال اعظم

    فقیری فالنامہ

    ہاہاہا ویسے یہ فال ملٹی کلر طوطے نے نکالی ہے یا بلیک اینڈ وائٹ نے۔
  16. محمد بلال اعظم

    بہت خوب، سبحان اللہ

    بہت خوب، سبحان اللہ
  17. محمد بلال اعظم

    پی ایچ پی بی بی

    پی ایچ پی بی بی ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے، اب آگے کیا کرنا ہے، اس کا فورم کیسے بنے گا۔
  18. محمد بلال اعظم

    شکوہ

    بہت خوب کیا گھریلو شکوہ کیا ہے! ماشاءاللہ
  19. محمد بلال اعظم

    تعارف عثمان ستار صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید عثمان صاحب آپ کا محفل پہ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
Top