عبدالعزیز بھائی جان آپ یاسر بھائی اور بلال بھائی کے بلاگز وزٹ کریں۔ یہاں پہ مکمل ڈیٹیل بتائی گئی ہے ورڈ پریس اور بلاگسپاٹ پہ بلاگ بنانے کی۔
یاسر بھائی کا بلاگ یہ رہا:
yasirnama.com
بلال بھائی کی ویب سائٹ:
http://mbilalm.com/
اور میرا بلاگ "نوائے پریشاں" بھی ضرور وزٹ کیجیے اور اپنے قیمتی...