نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    یوں کہیے کہ لیپ ٹاپ ملنے کی خوشی ہی اتنی ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    بےشک، ہمارے گورنمنٹ سکول میں بھی پہلے ایسا ہی ہوتا تھا،
  3. محمد بلال اعظم

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    الف نظامی صاحب ٹیگ کرنے کا بہت بہت شکریہ، بےشک ایک اہم مسئلے کی جانب توجہ دلوائی آپ نے، کسی ملک کے تقریبن 25٪ حصے پر جنگلات ہونے چاہیں مگر پاکستان میں صرف 5٪ حصے پہ ہیں۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    مجھے تو آج پتہ لگا کہ بھیا کی جمع بھیاز ہوتی ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    بھارت سے تعلقات میں ہرج کوئی نہیں ہے، لیکن تب تک یہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگا جب بھارت کشمیر ، سیاچن دریاؤں کے پانی سمیت دوسرے امور پہ درست فیصلوں کو قبول نہیں کرتا۔ آخر پاکستان کی آزادی میں کشمیریوں کا خون شامل ہے، ان پہ بھلا کیا گزرتی ہو گی، امن کی آشا کے با وجود بھارت روزانہ نہتے کشمیریوں...
  6. محمد بلال اعظم

    مصطفیٰ زیدی دن کی اِک اِک بوند گراں ہے، اِک اِک جرعہء شب نایاب ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ بہت خوب مصطفیٰ زیدی کی شاعری پڑھ کے ایک الگ ہی مزہ آتا ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو، آپ ہمیشہ ایسے ہی ڈھیروں کامیابیاں سمیٹو۔ آمین
  8. محمد بلال اعظم

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    خوش آمدید شاملِ محفل ہونے پہ آپ کا اور ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا، آپ کا تعارف پڑھ کے بہت اچھا لگا آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا۔
  9. محمد بلال اعظم

    شاذ تمکنت مرے دل سے ملو۔۔۔ شاذ تمکنت

    شبِ رعنا سے ملو صبحِ فردا سے ملو کیفِ صہبا سے ملو ایک دنیا سے ملو سب سے مل آؤ تو اک بار مرے دل سے ملو بہت ہی لاجواب نظم شئیر کی ہے۔ بہت خوب، کیا بات ہے!
  10. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    شروعات ایسی ہی ہوتی ہیں، اردو ویب پہ آنے سے پہلے میں جو بلاگ چلا رہا تھا وہ اس سے بھی زیادہ برا تھا، آپ یاس بھائی کے بلاگ کوئی ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کر کے لگائیں اور پھر بتائیں، کچھ بہتری ہوئی یا نہیں، کیونکہ آپ نے جو تھیم لگائی ہے یہ انگلش بلاگ کے لئے ہے، اس میں اردو ایسی ہی آئے گی۔
  11. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    تو پھر کسی ڈیزائنر کا ہی بتا دیں، تاکہ ان کو ٹیگ کر دیا جائے، مغزل بھائی بھی بہت مدد کر رہے ہیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    آپ مشورہ یہ دیں کہ بیک گراؤنڈ ہونا کیسا چاہیے، شاعری کے حساب سے ہونا چاہیے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    شکریہ کی کوئی بات نہیں، بس ایک گزارش ہے کہ جب بھی بلاگ بنائیں ، مجھے اس کا لنک ضرور سینڈ کریے گا۔
  14. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    کلر تبدیل کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا؟
  15. محمد بلال اعظم

    غزوہ ہند

    میں غزوہ ہند کے بارے میں کمپلیٹلی پوچھنا چاہتا ہوں، ویسے زید حامد سے میں نے بہت سنا ہے اس بارے میں بھی، مگر میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بتائیں کہ یہ کیا ہے، اس کی پیشگوئی والی احادیث، کب ہو گا، اس طرح کی باتیں وغیرہ۔ @وارث بھائی کیا یہ دھاگہ صحیح لڑی میں ہے؟
  16. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    آپ سے یہ تعاون درکار ہے کہ مجھے مشورہ دیں، میں اپنے بلاگ کا بیک گراؤنڈ شعراء کی تصاویر کے ساتھ بنانا چاہتا ہوں، تاکہ بلاگ کے ساتھ میچ کر سکے۔
  17. محمد بلال اعظم

    اشعار پر رہنمائی چاہیے: از : محمد بلال اعظم

    بہت بہت شکریہ استاد صاحب مجھے تو ابھی تک یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ میں نے صحیح کیاہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    کوشش کرتا ہوں، پھر آپ سے ایک دفعہ دوبارہ اصلاح لیں گے۔
  19. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    مغزل بھائی میں ایک ویسے ہی تصویر لگا کر دیکھا ہے، ایسا لگ رہا ہے، لیکن یہ تصویر پورے پہ نہیں آ رہی ہے، سائڈز سے نیلا رنگ نظر آ رہا ہے۔
Top