نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    میں نے اس کو ایکسٹریکٹ کر لیا ہے، اب آگے کیا کرنا ہے، اس سوفٹ وئیر کا فورم کیسے بنے گا؟
  2. محمد بلال اعظم

    میں چاہتی ہوں ۔

    واہ بہت خوب ماشاءاللہ اس طرح کی نثری نظمیں بہت کم پڑھنے کو ملتی ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    ابھی مزید مشق کرتے ہیں پھر کسی بحر پہ، استاد محترم آپ ہی کوئی آسان سی بحر بتا دیجیےپھر؟
  4. محمد بلال اعظم

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ پاک انہیں ہمیشہ ہر مقام پہ کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین
  5. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    بہت بہت شکریہ سر، بس پہلے مصرعے میں ہی غلطی ہے کیا، باقی مصرعے مفاعلن مفاعلن مفاعلن کی بحر پہ پورے ہیں کیا؟
  6. محمد بلال اعظم

    ایک غزل: خراماں خراماں چلا جا رہا ہوں

    اصلاح تو استاذہ کرام ہی کریں گے البتہ میں لاجواب، بہت عمدہ تو کہہ ہی سکتا ہوں۔ لا جواب غزل جناب
  7. محمد بلال اعظم

    محفل ڈاریکٹری

    بہت خوب
  8. محمد بلال اعظم

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    کیا شاعری مکھن ہوتی ہے، میں آپ کی بات نہیں سمجھا۔
  9. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    پتہ نہیں میرے سے تدوین نہیں ہو رہی ہے، اگر وارث بھائی یا کوئی اور ایسا کر سکتا ہے تو برائے مہربانی کر دے۔
  10. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    معاف کیجیے گا سر، میرے سے لکھنے میں غلطی ہو گئی، بحر در اصل یہ ہے فاعلن؛ فاعلن؛ فاعلن؛ فاعلن میں ابھی تدوین کر دیتا ہوں۔
  11. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    چار شعر مندرجہ ذیل بحر میں لکھے ہیں۔ اصلاح درکار ہے: فعلن ؛ فعلن ؛ فعلن ؛ فعلن اسی کا نام زندگی ہے مری جان تُو دیکھ جفا اپنی، صبر میں اپنا ڈرے گا کیا کسی بحر بے کراں سے؟ ڈال دے پاؤں سمندر میں اپنا قمر ڈوبا، ختم شام ہو گئی اپنی چل! ہو گا منتظر کوئی گھر میں اپنا دلِ نادان سنبھل،...
  12. محمد بلال اعظم

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ہاں جی، بس ایک دفعہ دو شعر وہ بھی مغزل جی محنت سے عروض کے سانچے میں پورے کیے تھے ورنہ اب تک تو ایک تھپڑ، ایک گھونسا، ایک لات ہی کھاتا آیا ہوں۔
  13. محمد بلال اعظم

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    گنگنا کے شعر عروض کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش میں بیچارے اچھے بھلے شاعروں کے شعروں کی درگت بنا چکا ہوں، ویسے نو آموز شاعروں کے لئے مشورہ اچھا ہے۔ کہ شاعری تو خون جگر مانگتی ہے، اور ہمارے پاس اتنا وقت کہاں کہ شاعری میں سر کھپاتے رہیں اور فاعلات، فاعلاتن کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
  14. محمد بلال اعظم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. محمد بلال اعظم

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    بہت خوب فاتح بھائی، اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو مقدس جی۔
  16. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    انشاءاللہ
  17. محمد بلال اعظم

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    درست فرمایا آپ نے، چاہے چعلہا جیسا بھی ہو ایک آدھ غزل کی ضرورت تو پھر بھی پڑ ہی جاتی ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    پھر فاختائے خلیل کیسا رہے گا۔ یا خلیل کی فاختہ
Top